میں ایک قرض ہوں اور اُتارا گیا ہوں
حسن گُفتگو اور محبت سے مارا گیا ہوں
اتنا نہ کر غور میری حالت دیوانگی پر
میں ایک وقت ہوں اور گزارا گیا ہوں
کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔
گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے
خدا کرے کوئی تیرے سوا نہ پہچانے
امید پرسش غم کس سے کیجیے ناصرؔ
جو اپنے دل پہ گزرتی ہے کوئی کیا جانے
ناصر کاظمی
چلا گیا تو پھر لوٹ کر نہیں آؤنگا=🖤
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہو آج کل😔💔
فدائے منزل بے جادہ ہیں خدا رکھے
خراب ساغر بے بادہ ہیں خدا رکھے
ہماری حسن پرستی بھی خوب شے ہے کہ ہم
حسیں غموں کے بھی دل دادہ ہیں خدا رکھے
لوگ سو جائیں تو رُکتا نہیں باتوں کا سفر
رات ھو جائے تو آپس میں مکاں بولتے ہیں۔
اگر ممکن ہوا پھر سے تمہیں پا کر نہ کھوئیں گے
جدا ہو کر ملے جب بھی تو پہلے خوب روئیں گے😪
دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤
یہ زندگی صرف کچھ دنوں کی ہے🌹
اور میں کچھ دنوں سے پریشان ہو🔥