Damadam.pk
Jal@l786's posts | Damadam

Jal@l786's posts:

Jal@l786
 

بیوی ناراض ہو تو میکے جاتی ہے۔۔شوہر ناراض ہو تو کہاں جاۓ گا؟؟
😔😔😔😔😔😔

Jal@l786
 

آخر میں ایسا کیا کروں کہ گھر والوں کو پتہ چل جائے کہ لڑکا شادی مانگ رہا ہے 😓😣
تجربہ کار لوگ وڈے بلب سے روشنی ڈالے😑😒🤪😉

Jal@l786
 

یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ھے
عین عشق ۔۔۔۔

Jal@l786
 

تَیرے فِراق کے لَمحے شُمار کَرتے ہُوئے
بِکھَر چَلے ہیں تَیرا اِنتِظار کَرتے ہُوئے
تُمہَیں خَبَر ہی نَہِیں ہے کہ کوئی ٹُوٹ گَیا
مُحَبَّتوں کو بَہُت ...... پائِیدار کَرتے ہُوئے

Jal@l786
 

زندگی خاک نہ تھی۔
خاک اڑاتے گزری

Jal@l786
 

میں چاہتی ہوں میرا رب پوچھے تجھے💔
میری بد دعا ہے تو گلیوں میں روتا پھرے🙂

Jal@l786
 

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....

Jal@l786
 

تم اکثر پوچھتے تھے نہ
بچھڑ جاٸیں تو کیا ہو گا
نا مل پاٸیں تو کیا ہو گا
تو دیکھو! اب بھی زندہ ہے!
ابھی بھی چاند تکتے ہیں
ابھی بھی پھول کھلتے ہیں!
ابھی بھی دل کے دریا میں
ہزاروں درد بہتے ہیں
ابھی بھی کچھ نہیں بدلا
مگر اک کمی سی ہے
تمھارے بعد جاناں میری
آنکھوں میں نمی سی ہے
....🖤💕

Jal@l786
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکهتے ہو
.. مرشد نادان ہو قصہ یوسف نہى سنا
😏

Jal@l786
 

*💕"تعبیر جب ہم _______ پر مُسکرانے لگی💕*
*💕جلتے خواب لئیے ہم راستوں پر آ بیٹھے"💕*

Jal@l786
 

اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!! 💔
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!! 💔

Jal@l786
 

❤❤❤تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤️😘
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤️😘

Jal@l786
 

ہے عجب مزاج کا وہ کوئی ، کبھی ہم نفس کبھی اجنبی...
کبھی چاند اُس نے کہا مجھے ، کبھی آسمان سے گِرا دیا...
Saqi 💔

Jal@l786
 

ہم نے سو سو طبیب بدلے ہیں...!
بس تو آئے گا، شفا لائے گا...!
یہ دوائیاں فضول خرچی ہیں..!
درد میرا تجھ ہی سے جائے گا...!
Saqi 💔

Jal@l786
 

پھر اک روز " مقدر" سے ہار مانی گئی
" جبیں" چوم کے بولا گیا" خدا حافظ"✨❗

Jal@l786
 

وہ ہمیں سب کچھ کہہ کر کہتے ہیں!
جی ہم آپ کو کہہ ہی کیا سکتے ہیں؟💔🔥

Jal@l786
 

: میں نے پوچھا ۔۔۔۔۔ فیس بک کی رونق کون ھے ؟ آ ج !!!!چینل والے کھتے ھیں سب رنگ آ پ سے ھیں پھر پوچھا۔۔۔۔۔ سب سے معصوم کون ھے؟🙈 یوفون والے کھتے ھیں تم ھی تو ھو🙊 اور یہ آ پکو اس لئے بتاراہی ھوں کہ جاز والے کھتے ھیں دنیا کو بتادو⁦❣️⁩💞🤭🙊

Jal@l786
 

: اتنی دلکش تھی کہ تو کیا کہوں۔۔بھینس بکری اور گاے بھی پریشان ہوٸ۔۔.b4.b6 3

Jal@l786
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

Jal@l786
 

تم نے کہا تھا تیری کشتی پہ بوجھ ہوں میں
آنکھوں کو نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتا بھی دیکھ
😂😂🤣🤣🤣🤣