رابطے میں تاخیر باتوں میں ٹال مٹول اور ہر بار صرف صبر کی امید یہ وہ چیزیں ہیں جو دل میں موجود محبت کو آہستہ آہستہ مٹا دیتی ہیں، انسان تھک جاتا ہے جب اس کی اہمیت صرف لفظوں میں ہو، عمل میں نہیں۔ پھر وہی شخص جو دل کے سب سے قریب تھا، دل سے اتر جاتا ہے... خاموشی سے بے آواز
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain