Damadam.pk
Jammil786's posts | Damadam

Jammil786's posts:

Jammil786
 

سنگل رہنے کا فائدہ
نہ رونا نہ دھونا🙄😪😪😪
نہ شونا نہ مونا😍😘😘
بس
کھانا اور سونا
😂😂😂😂😂😂😀

Jammil786
 

کیسا عجیب شخص تھا جس سے محبت کر کے میں نے...
گنوایا ھے زمانے میں____ مقام اپنا ....

Jammil786
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں