Muhabbat me palang tory
jaty hen Dil nhi 😍😘👌
link
https://www.facebook.com/share/r/rfhXdzad1eQyuRku/?mibextid=Xtsd1Y
عورت کو جسم ڈھانپنے کیلئے کوئی ایک روپے بھی نہیں دیتا
اور کپڑے اتارنے کیلئے لوگ اپنی ساری دولت لٹا دیتے ہیں
🤐
پتہ ہے !!!
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں وہ تو نہ ماں کو گلے لگا کے رو سکتا ہے!!
اور نہ ہی بے ساختہ باپ کے گلے لگ سکتا ہے
اندر سے ختم ہو رہا ہوگا!!
لیکن دوستوں میں گھل مل جائے گا ۔
رات کو اپنے ہی کسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح مسکراتا ہوا دکھائی دے گا!!
روئے گا بھی تو خود کے ساتھ مرد کی دی ہوئی قربانیاں کبھی محدود نہیں ہوتی!!
وہ قربان ہوتا رہتا ہے
کبھی باپ بن کر
تو
تو کبھی بیٹا بن کر
کبھی بھائی بن کر تو تو کبھی شوہر بن کر
مرد ہونا بھی کوئی اسان کام نہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain