Damadam.pk
Jana-Ki-Jan786's posts | Damadam

Jana-Ki-Jan786's posts:

Jana-Ki-Jan786
 

اک تیرا غم جو پال بیٹھی ہوں۔ دیکھ کتنی نڈھال بیٹھی ہوں ۔

Jana-Ki-Jan786
 

راستہ مشکل سہی
پر
ساتھ تم ہو
تو
منزل مل ہی جاۓگی👫💖

Romantic Poetry image
J  : For-You💖 - 
Romantic Poetry image
J  : Sakon_Ho_Tum💕🖤 - 
Jana-Ki-Jan786
 

"_Kissi Nay Kiya KhooB Kaha hay_"
جب کوئی آپ کے چند گھنٹوں کی جدائی بھی نہ سہ پاۓ۔۔
تو خود کو دنیا کا اہم انسان سمجھیں 💕
"_اور رب کا شکر ادا کریں_"
کے جس نے آپکو اسے انسان کا ساتھ عطا کیا💕💕
💕جس کی قُل کائینات آپ ہو💕
بے شک سچی محبت ہر کسی کو نہیں ملتی💕💕💕۔۔۔۔۔۔💕💕💕

Jana-Ki-Jan786
 

بچپن میں جسے چاند سُنا تھا ۔۔
ہوجاۓ گا چہرہ یہ نہ سوچا تھا
ویسے تو نظر آتے ہیں سب اپنے ہیں لیکن😐
💔کوئی نہیں ہے اپنا ہمیں معلوم نہیں تھا 💔
ہم روئینگے اتنا ہمیں معلوم نہیں تھا۔۔۔
بیھ جاۓگا چہرہ ہمیں معلوم نہیں تھا 💔💔💔💔
ہان ساتھ تھے مگر سادا دل ایسے بھی نہیں تھے😐
کہا جائینگے دھوکا رہ جائینگے تنہا کیا شے ہے اُجڑنا ہمیں معلوم نہیں تھا 💔💔💔

Jana-Ki-Jan786
 

ہر انسان مطلبی ہے📿💔
جس کو جتنی ضرورت تھی
وہ تب تک ساتھ تھا میرے💔
ضرورت ختم تعلق ختم 💔
that's reality 💔😶

Jana-Ki-Jan786
 

وفاقی حکو مت کے کسی بھی ادارے سے متعلق اپنے مسا ئل کے فوری حل کے لئے آپ وفاقی محتسب میں شکا یت درج کرا سکتے ہیں۔ یہاں نہ وکیل کی ضرورت ہے، نہ ہی کو ئی فیس ہے۔ساٹھ دن کے اندر ہر شکا یت کا فیصلہ کر دیا جا تا ہے۔.i1
پر رابطہ کر یں1055 مزید معلو مات کے لئے ہیلپ لا ئن:.a1 ooo niceo

Jana-Ki-Jan786
 

۲۔ اپنے مو بائل فون اور اس پر استعمال ہونے والی ایپس پر پا سورڈ لگائیں جو کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔
۳۔ ناواقف کالرز کی طرف سے بھیجے گئے ایس ایم ایس یا وٹس ایپ کا جواب نہ دیں اور نہ ہی بھیجے گئے کسی لنک یا اٹیچمنٹ پر کلک کریں۔
۴۔ صرف گوگل یا ایپل پلے سٹور پر موجود ایپس استعمال کریں۔
is ka MATLAB ye site safe NAHE hay ? mhb11?

Jana-Ki-Jan786
 

میرے رب کا انمول تحفہ ہو آپ
کیسے خودسے جدا کروں تجھے💕💕