*"الله تو دوست ہوتا ہے"🫀🫶* *"ایسا دوست جس سے دل کی ہر بات کی جاتی ہے اور* *اگر بتانے کے لیے الفاظ نہ بھی ہو تو بس چپ چاپ بیٹھ* *جاؤ وہ سب سن لیتا ہے"♥️♥️*
💗بند کتاب میں خالی اوراق رکھتے ____ہیں💗 💗دل کو آئینے کی طرح صاف رکھتے ___ ہیں💗 💗اک بار کا ملنا __کر __ دیتا ہے __ متاثر💗 💗اپنی گفتگو میں کچھ ایسا انداز رکھتے ہیں💗 💗مجھ سے ملو تو زرا فاصلے سے ملا____ کرو💗 💗ہم دل میں اتر جانے کا کمال رکھتے❤️
عنقریب ایسا وقت آرہا ہے کہ لوگ فارغ بیٹھے وقت ضائع کر لیں گے مگر کسی سے بات نہیں کریں گے.............! کسی سے نہ ہی دکھ درد باٹیں گے اور نہ ہی سنیں گے........ انسان کو بیماری نہیں تنہائی مار ڈالے گی ! دوسروں کو سنائیں جو آپکو سُننا چاہتے ہوں، اُنکی سنیں جُو اُپکے پیارے ہوں، درد بانٹیں یہی انسانیت ہے.............!❣️❣️