میری زندگی مجھے یہ بتا
مجھے بھول کر تجھے کیا ملا
میری حسرتوں کا حساب دے دل توڑ کر تجھے کیا ملا
تیرے 4دن کے پیار سے مجھے عمر بھر کا غم ملا
میں ٹوٹ کر بکھر گئی
مجھے توڑ کر تجھے کیا ملا
؟؟؟؟؟؟
تم ناراض ناراض سے لگتے ہو
کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے
تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی
☺☺☺😘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain