Damadam.pk
Jani125's posts | Damadam

Jani125's posts:

Jani125
 

Kya hal hain?

Jani125
 

*میں تمہیں دوست تو بنالوں !*🙈
مگر تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے گی 😍😒🙁

Jani125
 

ایک تم ہو اور نخرے تمہارے
ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے

Jani125
 

جو مجھے سمجھ نہ سکے 🖤
❤️أسے حق ہے برا کہنے کا☺️
کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہے 🥀
♥️وہ مجھ پر جان دیتا ہے🖤

Jani125
 

کِسی کے پاس بہت کُچھ ہے خُدا کا دِیا ہُوا...!!
کِسی کے پاس سِوائے خُدا کے کُچھ نہیں...🙂🥀🖤

Jani125
 

گھبرانا نہیں ہے ٹھوکر بھی انھیں ہی لگتی ھے جنہیں اللہُ نے تھامنا ھوتا ہے... ❤️ 🩹 🎀

Jani125
 

تیری باتوں سے جڑا ہے یہ تعلق دل کا💗