*امام صاحب نے نماز جمعہ کے بعد دعا شروع کی تو پیچھے سے آواز آئی کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیئے بھی دعا کی جائے۔$* *امام صاحب نے مسکراکر اپنی جیب سے پانچ ہزار کا نوٹ نکالا، اور کہا کہ معیشت سے یاد آیا کہ یہ پانچ ہزار کا نوٹ مسجد سے ملا ہے۔ جن صاحب کا ہو وہ نشانی بتاکر لے جائیں۔چند دعویدار لوگ کھڑے ہوئے تو امام صاحب نے انھیں واپس بیٹھ جانے کا اشارہ کیا۔ دعا کروائی۔ اور پھر کہا کہ یہ پانچ ہزار کا نوٹ میں گھر سے لیکر آیا ہوں سودا سلف لانے کے لیے۔ اس نوٹ کے دعویدار خود کو سدھاریں، معیشت خودبخود ٹھیک ہوجائے گی۔...*
Honestly I'm not happy. This morning I was setting a voice password on my phone, a dog barked in front of me and ran away. Now i'm looking for the dog to unlock my phone...
*3 Days 2 Nights Trip to Swat , Kalam & Malam jabba* Trip Dates (5th Feb to 7th Feb 2021) Package from Lahore For Bookings And Details 0305-6914478 0349-3008501 Attractions: Mingora,Fiza Ghat,River Swat,Bahrain River, Madyan,Kalam Valley, Kalam River,Ushu Forest,Malam Jabba, Kalaam Bazar And Surroundings,