Damadam.pk
Jani_Korai_me's posts | Damadam

Jani_Korai_me's posts:

کھیلا نہ کرو کسی کے دل کے ساتھ🙂💔 
 آنسو بہت شکوے کر جاتے ہیں خدا سے🤲🥺
 🥀🖤  
   PGL TNHA
J  : کھیلا نہ کرو کسی کے دل کے ساتھ🙂💔 آنسو بہت شکوے کر جاتے ہیں خدا سے🤲🥺 🥀🖤  - 
ایک نکلی مسکراہٹ سے ہزاروں اصلی غم چھپاتے ہیں 
ہم بےبسی میں روز بنا آواز کے چیختے چلاتے ہیں 💔🙂
J  : ایک نکلی مسکراہٹ سے ہزاروں اصلی غم چھپاتے ہیں ہم بےبسی میں روز بنا آواز کے - 
Jani_Korai_me
 

Hum kci ky liye khas ho skhty
Magr hmesha nh hoskhty

Jani_Korai_me
 

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں

Jani_Korai_me
 

★─┼🧿°•|[♥•°🌺•°♥]|•°🔐
سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....❣️
_______________________________㋡࿐❥

Jani_Korai_me
 

صرف سال ہی نیا ہے
😥😥😥
غم آج بھی وہی پرانے ہیں

Jani_Korai_me
 

وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🔥

Jani_Korai_me
 

༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼❉্᭄͜͡ 👑🐥💛㋛︎
مجھے معاف کر میرے ہمسفر💔🔥
تجھے چاہنا میری بھول تھی💔🔥
کسی راہ پر جب اٹھی نظر💔🔥
تجھے دیکھنا میری بھول تھی💔
کوئی نظم ہو یا کوئی غزل💔🔥
کہیں رات ہو یا کہیں سحر💔🔥
وہ گلی گلی وہ شہر شہر💔🔥
تجھے ڈھونڈھنا میری بھول تھی💔🔥
میرے غم کی کوئی دوا نہیں💔🔥
مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں💔🔥
تیرا کوئی میرے سوا نہیں💔🔥
یہی سوچنا میری بھول تھی💔🔥
💔

Jani_Korai_me
 

وہ کہتا تھا۔۔۔۔۔۔💔 مجھے پسند ہے❤ مسکراہٹ تیری۔۔۔۔😊 بس پھر لے گیا۔۔۔ چھین کر۔۔👉🏻💔🔥 😔

Beautiful Nature image
J  : اسے میں نے ہی لکھا تھا کہ لہجے برف ہو جائیں تو پگھلا نہیں کرتے اسے میں نے - 
Jani_Korai_me
 

جسے چاہتے تھے ہم🌹🌹
کاش وہ بھی چاہتے تو کیا بات تھی!!
جسے پانے کا ارمان تھا🌹🌹
کاش وہ بھی مانتے تو کیا بات تھی!!
اس دل ⁦❤️⁩ میں پیار ہے کتنا🥀🥀
وہ جان پاتے تو کیا بات تھی!!!
ہم نے انھیں مانگا تھا خدا سے 🥀🥀
وہ بھی مانگ لیتے تو کیا بات تھی!!

Jani_Korai_me
 

مت پوچھ حال ! کہہ رہا ہوں ناں میں ٹھیک ہوں🥀
اب ضبط کھو پڑوں گا ، بہت رو پڑوں گا میں🖤

Pta chla hai konsa nsha krda hai
Yr mera jismo se maza krta hai
O kca bnda bheja tony o mere khuda asi glti thori na khuda krta hai
J  : Pta chla hai konsa nsha krda hai Yr mera jismo se maza krta hai O kca bnda - 
Poetry
J  : 🇺RDU POETRY P🅾ST BY J🅰И🇮 - 
Poetry
J  : 🇺RDU POETRY P🅾ST BY J🅰N🇮 - 
Poetry
J  : 🇺RDU POETRY P🅾ST BY J🅰ภ🇮 - 
Poetry
J  : 🇺RDU POETRY P🅾ST BY J🅰ภ🇮 - 
Poetry
J  : 🇺RDU POETRY P🅾ST BY J🅰ภ🇮 - 
Poetry
J  : 🇺RDU POETRY P🅾ST BY J🅰ภ🇮 - 
Poetry
J  : 🇺RDU POETRY P🅾ST BY J🅰N🇮 -