༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼❉্᭄͜͡ 👑🐥💛㋛︎ مجھے معاف کر میرے ہمسفر💔🔥 تجھے چاہنا میری بھول تھی💔🔥 کسی راہ پر جب اٹھی نظر💔🔥 تجھے دیکھنا میری بھول تھی💔 کوئی نظم ہو یا کوئی غزل💔🔥 کہیں رات ہو یا کہیں سحر💔🔥 وہ گلی گلی وہ شہر شہر💔🔥 تجھے ڈھونڈھنا میری بھول تھی💔🔥 میرے غم کی کوئی دوا نہیں💔🔥 مجھے تجھ سے کوئی گلہ نہیں💔🔥 تیرا کوئی میرے سوا نہیں💔🔥 یہی سوچنا میری بھول تھی💔🔥 💔
جسے چاہتے تھے ہم🌹🌹 کاش وہ بھی چاہتے تو کیا بات تھی!! جسے پانے کا ارمان تھا🌹🌹 کاش وہ بھی مانتے تو کیا بات تھی!! اس دل ❤️ میں پیار ہے کتنا🥀🥀 وہ جان پاتے تو کیا بات تھی!!! ہم نے انھیں مانگا تھا خدا سے 🥀🥀 وہ بھی مانگ لیتے تو کیا بات تھی!!