assalamualaikum
*اے اللہ!*
جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
تم بس قبولیت کا یقین رکھو، اور مانگتے رہو، کیسے ملے گا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔ ❤️ 💯
_*کونســـی لائـــف اچھـــی ہـــے؟*_
- _*سکـــول لائـــف-❤️*_
- _*کالـــج لائـــف- 👍*_
- *_یونیـــورسٹـــی لائفـــ-_😂*
- *_غیـــر شـــادی شـــدہ-_. 😮*
- *_شـــادی شـــدہ لائـــفـــ-_ 😢*
جب کوئی ماچس مانگے تو اس کو لائٹر نہیں دینا چاہیے ہو سکتا ہے اس کو کان 👂🏼 بھی کھجا نا ہوں 😂😂😒
🎥
اوئے سنو🫠
ہاں تم ہی😜🫠
I Love You 😘🫣
Sorry 🤭
پرینک تھا اوپر دیکھو کیمرہ لگا ہے
*مہنگے جوتے خریدنا بڑی بات نہیں ہے،*
*بڑی بات ہے دوستوں کو یہ سمجھانا کہ یہ واقعی مہنگے ہیں 😂🤣🤣😆😅😆😆😆😂*
صبر کرنا جتنا مشکل لگ رہا ہے، دیکھنا اسکا اجر بھی اتنا ہی خوبصورت ہوگا۔ ان شاء اللہ ❤️
*💞 تسی سارے بڑے گریٹ او* 💞
😋 *😋 رس گلے دی پلیٹ او* 😋😋
*🙈🙈 انڈے دی #آملیٹ او،😁 بوتل دی #کریٹ او،* 🙈🙈
😏 *😏 باقی ساریاں #گلاں ٹھیک نیں* 😐😏
*😂😂 پر #پوسٹاں تے آندے بڑے لیٹ او* 😂
*ٹماٹر 500 روپے کلو اور سیب 200 روپے کلو*😅
*اب اگے آپ کی مرضی ''جان 🙈 بنانی ہے یا سالن''😂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain