I am leaving dmdm 👏 maf kr dena plz is bt wapis ni ana may nay apki kasam byby
Plz pray for me🙏
👌💯ھر دل کے مقدر میں _________ محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص ____ وفا بھی نہیں کرتا💯💔 💔💔 💔 😪😪😪😪😪
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے...💔💔💔💔💔💔💔 💔💔💔💔💔
میرا ڈھول سجن ایڈا بھولا ہا
میں پھول دتا او کھا گیا ہا
😂😜
جن کا کوئی
بابو، شونا، ٹونا،
مونا نونا، دھنیا، پودینہ، ادرک،
لہسن وغیرہ نہیں ہے😒😏
وہ حاضری لگوائیں✋
تاکہ میرے کلیجے کو بھی ٹھنڈک مل۔سکے😂😁
کوئی پتہ تو کرے اس کے اہل خانہ نے
ہمارے قتل کی تاریخ کیانکالی ہے❤️
💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جو ہمیں صحیح ثابت کر سکیں ..!!🌝

میرے گاؤں میں تتلی پر مر مٹتے ہیں لوگ
تیرے آنے سے تو خلقت باولی ہو جائے sss🌸
سنو
اگر میں تمہیں گول گَپوں کہ ساتھ املی والا پانی پلاؤ تو کیا تم میری سہلی بن جاؤ گی ۔۔😂😂😂😎😎😎
: میں پھربھی تم سے ملنے آیا ہوں
حافظ جی
اگرچے لوگ ہاتھ ملانے سے مر رہے ہیں.
Wah hafiz g wah💯👈..
ترے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت..!!
اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے.
💔💯👈
