*کاش میرا کوئی اپنا سنمبھال لےمجھکو.*
*🙏صحرا نشیں 🙏*
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
*اسلام کی شہزادیاں...🌹*
*مردوں کے معاشرے میں مَردوں سے ہی بچنے کیلیے عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے🌹*
*اسلام کی شہزادیاں...🌹*
*اپنے وہ ہوتے ہیــــں جنھیں درد کا احساس ہو ورنہ حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیــــں🌹*
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
ہر خوشی دل کی قریب نہیں ہوتی محبت غموں میں شریک نہیں ہوتی
اے میرے دوست میری دوستی کو سلامت رکھنا
کیونکہ ہر کیسی کو دوستی نصیب نہیں ہوتی
ہر خوشی دل کی قریب نہیں ہوتی محبت غموں میں شریک نہیں ہوتی
اے میرے دوست میری دوستی کو سلامت رکھنا
کیونکہ ہر کیسی کو دوستی نصیب نہیں ہوتی
میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں
صاحب میں برا نہیں ہوں
بس آپ کے مطلب کا نہیں ہوں
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں 💍😘دیتے وہ جان کیا🤔 دیں گے
یوں رات بھر جاگا نہ کر اے عاشق
سنا ہے یوں جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے
ﺑﮩﺖ ﺳﯿﺎﮦ ﺑﺨﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ،
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ...!!!💔 Janu
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.😓
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے😘
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے___
*ہمارے جیسے شوق نہ پالو، صاحب*
*ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں*🔥💪
موت کے ماروں کو تو ہزار کندھے مل جاتےہیں
صاحب
کون چلتا ہے وقت کے ماروں کے ساتھ............ ؟
موت کے ماروں کو تو ہزار کندھے مل جاتےہیں
صاحب
کون چلتا ہے وقت کے ماروں کے ساتھ............ ؟
💔 جس کے ملنے کے منتظـر تھے ایک عرصے سے ................💔پردیسی💔
💔 کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوادع کہنے💔پردیسی💔
عشق۔۔کے۔۔بعد۔۔ایک۔۔بار۔۔ہی۔۔ملتا ہیں۔۔سکون۔۔جب۔۔کہا۔۔جاتا۔۔ہے
انا۔لااللہ۔وانا۔علیہ۔راجعون💔
*ہمارے جیسے شوق نہ پالو، صاحب*
*ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں*🔥💪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain