Damadam.pk
Janu+Jaan's posts | Damadam

Janu+Jaan's posts:

Janu+Jaan
 

بھلا دیں گے تمہیں بھی ذرا صبر تو کیجے
آپ کی طرح ہونے میں ذرا وقت تو لگے گا

Janu+Jaan
 

اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لۓ

Janu+Jaan
 

تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے
جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا

Janu+Jaan
 

تم سے کی گئی محبت میری ساری زندگی نگل گئی
میری بنجر آنکھیں اور خالی دل گواہ ہیں میری محبت کے

Janu+Jaan
 

🌹چھپا لینا زمانے بھر سے اپنی دل کی زخم کو🌹
🌹اقبال🌹
دکھی ھو ھر کسی کو دکھ نہ دینا 🌹بھی عبادت ھے.🌹

Janu+Jaan
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Janu+Jaan
 

"تیرا حق ہے مجھ پہ ۔۔۔۔۔۔۔تیرا ہی رہے گا 💕💕
"محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی جائے 💕💕

Janu+Jaan
 

وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو.........❣️
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو.........❤

Janu+Jaan
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
꧁ ساحل ꧂
+═❁+❁═+
Post by ihsaas

Janu+Jaan
 

*کہاں کا عشق ۔کہاں کے یار کہاں کی محبت ۔کہاں کی وفا.__!!*
Post by sad
*ارے انجان وہ لوگ بھی گزر گئے اور وہ دور بھی گزر گئے.__!!*

Janu+Jaan
 

*خوش نصیب اپنے آپ پر راضی، اپنی زندگی پر راضی، اپنے حال پر راضی،اپنے خیالات پر راضی اور اپنے رب پر راضی رہتا ہے....!!!!!!*💞💞💞

Janu+Jaan
 

وسارڻ منهنجي عادت ناهي ياداشت هلي وڃي ته
الڳ ڳالھ آ,,,,💔
تون مون کي هر دم ياد آهين جي دم هليو وڃي ته
الڳ ڳالھ آ,,,🔥🔥

Janu+Jaan
 

اگر کسی سے محبت ھو تب یہ میسج پڑھنا ،
ورنہ پڑھے بغیر ڈیلیٹ کر دینا

"لا الہہ الا اللہ محمد رسول اللہ "

مجھے قسم ھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی میں اس کلمے کو دس لوگوں کو سینڈ کرونگا.

Janu+Jaan
 

*اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر،...*
=
=
*بہت سے آئینے خرید لایا ہُوں…!*

Janu+Jaan
 

ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥️

Janu+Jaan
 

میں ہر شخص کی حقیقت سے آشنا ہوں🌹💌
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو🌹💌

Janu+Jaan
 

```🏮🌸🧭🔮📿🎐📌
🔖➖➖➖➖➖➖🔖
آپ کی رحمت سے ہی امیدِ کرم ہے ورنہ
ایسا مجرم ہوں کہ کہتے بھی حیا آتی ہے
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد وبارك وسلم❤️
____
🔖➖➖➖➖➖➖🔖
```💕🌀🎐📿🔮🧭📌
*🌹پــــــیغامِ اســـلام🌹*

Janu+Jaan
 

نفرت ته زمانو ڪندو آ اسان کان 😊👣
تو ڪئي ته نئين ڳالھ ڪونهي ☝👆👆👆👆👆👆💔꧁🚬ᵐeeʳ ЅᎯℋᎯℬ🚬꧂💔🔥🔥👈🏻☆☆☆
┇ ┇ ┇ ♡
┇ ┇ ♡MEER AB
┇ ♡

Janu+Jaan
 

میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں
بتا کیا بچے گا تیری کہانی میں۔🖤🥀🔥

Janu+Jaan
 

جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤