یہ جو لڑ کے میری
post
آ کے ہیلو جی 😃 ہاۓ جی🙋♀ کیسی ہو جی کرتے ہیں نا😐 ان سب کی ایسی کی تیسی🙂🙌
🧚♀🧚♀
اب زنـــدگـی سمجھـــوتـے کـے بھینـٹ چــڑھـا دی 💔
اب ہـر رشـتہ محـض اک مکـڑی کا جـالا تصـور کـرتـی ہـوں 🙂💔
j😈✨🥀
" میں اپنے کُنبے کی واحد ذہین لڑکی تھی
میرا دِماغ تُمہاری یادیں کھا گئیں لڑکے! ۔ " 💔🙂
تو بھی تو رنگ گیا ہے یہ دنیا کے رنگ میں
تجھ کو بھی مجھ پہ یار بھروسہ نہیں رہا ✍️
شب بخیر🌌
- ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی،... 🔥
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا - “ ❤️
🥀
میرے وہم سے میرے گمان تک یہ مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ خدا کا تھا
🥀
Aoa Good Moring
محبت نہ سہی🥀
انسانیت کے ناطے ہی
(ReAcT)
کر دیا کرو🙂
@everyone
واقف ہوں یکطرفہ جذبوں کی اذیت سے
میں ایک ہاتھ سے تالی خوب سمجھتی ہوں
فلاں لڑکی بڑی خوش شکل ہے خُوبصورت ہے
جانِ جاں تمہاری یہ گالی خوب سمجھتی ہوں..➖🖤
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”
🥺
“کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا😔
اور میں کہوں جا اپنا کام کر 🤭😂
.,Oyyyy .sunoo.
تم روزہ رکھ کے سو تے رہنا😒🤐
مجھے دعاؤں میں کوئی اور مانگ لے گا 🤐,😒,😆😁🤦
جن کا پورا چہرہ دیکھ کر مصر کی عورتیں اپنی انگلیاں کاٹ لیں
وہ یوسف ہیں
اور جن کی انگلیاں دیکھ کر خود چاند دو ٹکڑے ہوجائے
وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں !!
Nimaz 🙏🏽🙏🏽🙏🏽
*اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ مسکرانے پر بھی آپ کو اجر ملتا ہے۔اور یہاں تک کہ غصے کی حالت میں خاموش رہنے پر بھی❤️*💜☞◆
تیری بخشی ہوئی وحشت کی عطا لگتی ہے🍁
ورنہ منہ زور اداسی میری کیا لگتی ہے🖤
مجھ پہ ظلم کماتے ہوئے انسان ، نہ ڈر🍁
بد دعا لگتی ہے میری ، نہ دعا لگتی ہے🖤
تو میرے زخم پہ حیران نہ ہو ، تلخ مزاج🍁
بات پتھر کی طرح، دل پہ آ لگتی ہے🖤
چلو مان لیتی ہوں مجھے محبت کرنا نہیں آتی
تم یہ بتاؤ تمھیں دل توڑنا کس نے سکھایا
