شادی تو میں اسے لڑکی سے کرونگا🙈
جو اپنی ٹنڈ کروا کے اوپر میرا نام لکھے گی😒😒🙊
دنیا کی
👈🏻محبت ۔
👈🏻 عشق ۔
👈🏻 دوستی۔
کس پر یقین ہے آپ کو؟
جواب
روتی ھوئی آنکــــــھوں سے تجھے مســـکان کیســے دوں
انجان ھوں خود سے تجھـــے پہچان کیسے دوں
میــرے لیۓ میری جان تم ھـــی ھو
اب تم ھـــی بتاؤ تمــــیں اپنی جان کــــیســـے دو،
بچپن میں جب کبھی گھر کےاوپر سےجہاز گزرتاتھا تواسکو ہاتھ ہلاکر ٹا ٹا کیا کرتےتھےاور اب بڑے ہوکر ساتھ والےکو سلام تک نہیں کرتے😢😢
فرض کریں
I am in love with you🙈🙈
Send your second emoji😒
🙁🥀
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
ہر اک کی طبعیت کے مطابق نہیں ہوں میں
کڑوا ضرور ہوں مگر منافق نہیں ہوں میں🔥🌚
محبت جیت جاۓ گئ اگر تم مان جاؤ تو....!!!!💕
میرۓ دل میں تم ھی تم ھو اگر تم جان جاؤ تو...!!!!💕
تیری سادگی کا حسن بھی لاجواب ہے
مجھے ناز ہے کے تو میرا انتخاب ہے
Good Night
تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے…!!
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے…!!❤
اگر آپ کو چاند پر جانے کا موقع ملے
تو آپ وہاں بیٹھ کر سب سے پہلا وٹہ کس کو ماریں گے 😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😛
لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت نہیں کرتی😉😶
agree 100%🤔🤔🤔
کھبی کسی کی منتیں کی ہے
کہ پلیز مجھ سے بات کرلو ؟
Me = bhoot
No bad
Comments please
ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہ کیا تو میں مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤں گا🤣🤣
بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔
باپ نے وجہ پوچھی
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
اج کا سوال؟
چار پائ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟🤔🤔🧐🤨
Jatoi .sahab
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain