Damadam.pk
Jaweria007's posts | Damadam

Jaweria007's posts:

Jaweria007
 

بہت اچھا لگتا ہے تُجھ سے مانگنا
میرے اللہ ❤
ساری زندگی مُجھے کسی کا محتاج نہ بنانا

Jaweria007
 

ٹائم پاس کرنا ہے تو گیم کھیل لیا کرو 🖤☺️
کسی کی بیٹیاں کھلونا نہیں ہوتی !! 🥀🔥

Jaweria007
 

" محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیے
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے"🥀⁦❤

Jaweria007
 

سچ کہا میں بدل گئی ہوں,😏
کیونکہ میں اب جانے والوں کو راستہ دیتی ہوں واسطہ نئیں,❤👉

Choti se to zindge hai 
Murshid
Is m b loggg sukoon say jenyyy nahe dttay
J  : Choti se to zindge hai Murshid Is m b loggg sukoon say jenyyy nahe dttay - 
Jaweria007
 

اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں !!!
پہلے افسوس بھی تھا ، حیرت بھی !!!😢

Jaweria007
 

باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے
ورنہ گزرے ہوئے لمحات میں کیا رکھا ہے

Bewafa log
J  : Bewafa log - 
Jaweria007
 

سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔

Jaweria007
 

صرف ایک لفظ استمعال کریں
آپکو اس وقت زندگی میں کیا چاہیے___؟💜

Jaweria007
 

غم تو بہت ملے
جو غم عشق میں ملا وہ انمول تھا

Jaweria007
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کےمارے تھے..♡♡
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے _____ جو جان سے پیارے تھے.♡♡

Jaweria007
 

"خوبصورتی_صرف_آنکھوں_کو_متاثر_کرتی_ہے _
لیکن_شخصیت_سیدھے_دل_پر_قبضہ_جما_لیتی ہے

Jaweria007
 

یہاں تہذیب بکتی ہے ، یہاں فرمان بکتے ہیں
ذرا تم دام تو بدلو ، یہاں ایمان بکتے ہیں

Jaweria007
 

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض..🔥
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا..

Jaweria007
 

♥️Aslam_o_alaikum
Friends_H_R_U🥀

Jaweria007
 

کبھی کبھی ہمارے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے
لیکن ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے
اس لیے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں
بلکہ
اس لیے کہ کچھ رشتے ہمیں بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں

Jaweria007
 

کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں

Jaweria007
 

*عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں�*
*فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا۔۔۔۔۔!!!��*

Jaweria007
 

یہ بھی رسم دنیا ہے____مرشد_______��
دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا__