Damadam.pk
Jaweria007's posts | Damadam

Jaweria007's posts:

Jaweria007
 

ایک کمرے میں 500آدمی تھے 3سو گۓ بآقی کتنے بچے
چیلنج 🤔🤔💪💪💪💪💪💪

Jaweria007
 

سچی ٻڌائيجو!!!
ڪڏهن ڪنهن جي گیٹ🏠
جي
" bell"
وڄائي ڀڳا آهيو😂😂
Me.. yes😂😁😂😁

Jaweria007
 

زال فيڪ آئي ڍي ٺاهي مڙس سان ڳالهايو ۽ پڇيائينس ته شادي ٿيل ٿي مڙس چيس منهنجي زال ٽي سال اڳ فوت ٿي چڪي آھي
😂😂😂

Jaweria007
 

💕💕
تم میرے ہو،،
یہ وہم ہے،،
اور یہ وہم بھی
میرے لئے کتنا اہم ہے،

Fr u my heart .m5 A .m5
J  : Fr u my heart .m5 A .m5 - 
Mera ladla nawabzada .m5 .m5
J  : Mera ladla nawabzada .m5 .m5 - 
For u my jani
J  : For u my jani - 
Jaweria007
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂😂

Jaweria007
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کسی کا جنازہ جارہا تھا
پٹھان سمجھا جلوس ہے.
وہ بھی شامل ہو گیا. چلتے چلتے کسی نے آواز لگائی
"کلمہ شہادت"
پٹھان بولا
😂🤣😂🤣😂🤣زندہ باد .'.--

Jaweria007
 

میں اداس نہیں ہوں!
بس خوش رہنے والوں سے ذرا مختلف ہوں!"😅🥀
___

Jaweria007
 

('.';) . ('.';)
<//> <\\>
_/ \_ _/ \_
یہ دونوں ضد کررہے تھے
کہ رمضان میں شیطان دیکھنا ہے
میں نے آپ کا اڈریس دے دیا ہے
تھوڑا سا ڈرا دینا بچے ہیں خوش ہوجائیںگے
🤪🤭🤫🤣🤣🤣

Jaweria007
 

محبت کیسے ملتی ہے 🤔
1 اظہار سے 2 انتظار سے
3 نصیب سے 4 دعا سے 🤔

Jaweria007
 

جو لوگ کہتے تھے ناں 🙄😠🤬
تمھارا کچھ نہیں بن سکتا😂
تو سن لو👂
آٹھواں سوٹ بن رہا ہے میرا عید کا🙈🤣

Jaweria007
 

یہاں ہر عورت کو بہو پاک دامن چائیۓ
بیشک بیٹے نے 300 جگہ منہ مارا ہو💯

Jaweria007
 

موبائل فون کو اردو مے کیا بولتے ہیں

Jaweria007
 

میرے 22 بچے ہیں
آپ کے کتنے بچے ہیں؟
😂😂😂😂روزے یار ھمیشہ غلط سوچ🙄🤣

Jaweria007
 

آپکے پاس جتنے مرضی دکھی گانے ہوں 😂😂
مگر جیسے بس والوں کے پاس ہوتے ویسے کسی کے پاس نہیں ہونگے😆😆😆

Jaweria007
 

ڈاکٹر: آپ کی بیوی کے تین دانت نکالنے پڑینگے
😢😱
دوھزار روپے لونگا🤓🤣
شوھر: زبان بھی نکال دو🙏🙏🙏 چارھزار روپے دونگا🤣🤣

Jaweria007
 

ٹائم پاس کے لئے آتے ہو🤔
یا 🤨
کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو🙊😆

Jaweria007
 

اس وقت آپکے ہاتھ میں
جو بیماری📱 ہے
کس کمپنی کی ہے 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Me Samsung