یہ ملک ہے شیر جوانوں کا
شیردل سندھی اور پٹھانوں کا
بلوچ ہماری جان ہیں
پنجابی ہماری شان ہیں
اردو بولنے والا ہماری پہچان ہے
کشمیری ہمارے دل کی دھڑکن ہیں
جو سیاست کرے گا اسے سیاست سے ماریں گے
جو جنگ کرے گا اسے میدان جنگ میں ماریں گے
میں پیار لکھتا رہا وہ پیاز پڑھتی رہی 🤦♀️
ایک نقطے نے میری محبت کا سالن بنا دیا 🤷♂️
محفل لگاؤ شاعری کی!!
آج دل بہت اُداس ہے☹️
کوئی اچھا سا شعر 😔
میں کیوں خود اسے کہوں کے بات کر لے محجھ سے کیا خود اسے پتہ نھی کے میرا دل نھی لگتا اس کے بنا😔😔😔
مٹی کے یہ لوگ یا ربّ
پتھر سے زیادہ سخت ہوگئے۔🔥💔 یہ عشق بھی کیا ہے اسے اپنائے کوئ💕
💕. اور چاہوں میں کسی اور کو یاد ائے کوئ اور😥💔