Worrying will not change your situation. Dua, charity, salah, and istighfar can❤️!
خود اذیتی میں جُـو مزا ہے ،
بس نہ پُـوچھو نشـہ ہی نشـہ ہے!
My dream is not complete without you💕.
امام غزالی فرماتے ہیـں :
جتنے سجدے جوانی میں کر سکتے ہو ، کر لو ..
کیونکہ میں نے بڑھاپے میں اکثر لوگوں کو بنا سجدے نماز پڑھتے دیکھا ہے!🌪️.
اخلاق ايک دکان ہے .. اور زبان اُس کا تالہ ،
تالا کہولتا ہے تو معلوم ہوتا ہے ،
دکان سونے کی ہے یا کوئلے کی!
چھوڑیے آپ کہاں سمجھیں گے
جائیے آپ سے گلہ نہیں!
میری اوقات نہیں کے جنّت مانگوں ،
بس دوزخ سے بچا لینا مجھے یا رب .. آمیـن🙏🏻♥️.
تمھارا ایک رب ہے پھر بہی تم اُسے یاد نہیں کرتے ، لیکں اُس کے کتنے بندے ہیں پھر بہی وہ تمہیں نہیں بھولتا🌸💯.
کیجیئے ہر بات پر صبر و شکر ،
بہت حسین ہے خدا پہ یقین کا سفر♥️⚡.
"دل میں اللہ سما جائے ،
تو آنکہیں غم میں بہی مسکراتی ہیں❤️🌸💯"
اللہ واقف ہے تیری دل کی تڑب سے ،
وہ ضائع نہیں کرے گا دعائیں تیری💓