Damadam.pk
Jawid_pi's posts | Damadam

Jawid_pi's posts:

Jawid_pi
 

طوفان میں کشتیاں اور گہمنڈ میں ہستیاں .. اکثر تباہ ہوجاتی ہیں!

Jawid_pi
 

میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکہنا،
جنہیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو🕊.

J  : Sachi😉😍💘💘 - 
J  : Sikha deya 😔 - 
J  : Beshak♥️✨✨. - 
Jawid_pi
 

اے دوست کرو ہمت کچھ دُور سویرا ہے
اگر چاہتے ہو منزل ، تو پرواز بدل ڈالو..

Jawid_pi
 

دشمن کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیل وہی کھیلو ، انداز بدل ڈالو..

Jawid_pi
 

پُرسوز دلوں کو جو مسکان نہ دے پائے
سُر ہی نہ مِلے جس ساز میں ، وہ ساز بدل ڈالو..

Jawid_pi
 

تم نے بہی سُنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا جو ہو خطرہ ، آغاز بدل ڈالو..

Jawid_pi
 

تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے ، ہمراز ہی بدل ڈالو..

Jawid_pi
 

some eyes will touch you more than hands ever could💘

Jawid_pi
 

Beautiful faces are everywhere
But beautiful minds are hard to find...

Jawid_pi
 

You have to learn the rules of the game. And then u have to play better than anyone else.

Jawid_pi
 

I'm a problem with problems.