Damadam.pk
JazZ_Atif's posts | Damadam

JazZ_Atif's posts:

JazZ_Atif
 

وہ کونسی چیز ہے جو بھوکی رہ سکتی ہے_🤔
پیاسی رہ سکتی ہے__
لیکن چپ نہیں رہ سکتی_😝🙈😹
jaZz

JazZ_Atif
 

Sunoo...
Phopo bn gai ho...
Ya khalaaa??? 🙄😕🤔
jaZz

JazZ_Atif
 

سُنو ! تمہاری منگنی ھو گئی یا میں امید
رکھوں🙊🙃
jaZz

JazZ_Atif
 

میں تمہیں پروپوز کر تو دوں
لیکن اگر تم آنٹی نکلی تووو
🙄🙄🙄
jaZz

JazZ_Atif
 

Mari tara fazul onlain ho 🤔
Ya kisi sa siting chal rahi ha😂😂
jaZz

JazZ_Atif
 

حجاب میں ہر مرد شہزادہ
اور داڑھی میں ہر عورت شہزادی لگتی ہے😜
jaZz

JazZ_Atif
 

لڑکیوں کے پاس سموسے خریدنے کے پیسے ہوتے نہیں😁
اور کندھے پر پرس ایسے لٹکایا ہوتا ھے🙄
جیسے پوری ریاست کی راج کماری ہیں 😂😝🙈
jaZz

JazZ_Atif
 

Ao tumhe nick name do
Pyara sa 🤩💞🙈
jaZz

JazZ_Atif
 

جس لڑکی نے آج بلیک سوٹ پہنا ہے😅
وہ بس میری ہے😝😝🙊🙈
jaZz

JazZ_Atif
 

وہ مجھے میسج تک نہیں کرتی 😒
اور میں اس سے 9 بچوں کی امید لگاۓ بیٹھا ہوں 😥
jaZz

JazZ_Atif
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں
تین نقطے کیوں ہوتے ہیں
بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد
🙄🙄😂😂😂😂
او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر
😜😜😜
jaZz

JazZ_Atif
 

پوچھنا یہ تھا کہ یہ جو اندھی محبت ہوتی ہے اس کی
آنکھوں کا آپریشن کروائیں تو ٹھیک ہوجاتی ہے کیا 🧐🧐🤔🤔🤔
jaZz

JazZ_Atif
 

پلیز😔😭
سب میرے لیے دعا کریں😥
پڑوسن بریانی😋 بنا رہی ہےمجھے🙈
بھی🙊 دے کر جاے😂😂😂
jaZz

JazZ_Atif
 

کیا دولہا اور دولہن🧐
بھی آپس میں شادی کی مبارک بعد دیتے ہیں🤔🙊😜jaZz

JazZ_Atif
 

شکر ہے پیپروں میں یہ سوال نہیں آتا کہ
#لٰڑکیاں کیسے پٙٹائی جاتی ہیں
ورنہ میرے جیسا #معصوم انسان تو ہر سال فیل ہوتا😍🙈😫
jaZz

JazZ_Atif
 

سنا ہیں لڑکیاں 😉
ماسک سے اپنی ناک
صاف کرتی ہیں
😑😑
jaZz

JazZ_Atif
 

افسوس، دس سال بعد تم سب آنٹیاں بن جاؤ گی😕
🙈😂
jaZz

JazZ_Atif
 

مجھے تو یہ سوچ کر اتنی خوشی ہوتی کے 🙈😻
شادی کے بعد میرے پاس بھی بیوی ہوگی🙆
JaZz

JazZ_Atif
 

سو باتوں کی ایک بات
مونگ پھلی میں دانہ نہیں
ٹرسٹ کرنے کا زمانہ نہیں
🙂🙂🙂✌️🤣
jaZz

JazZ_Atif
 

شادی میں جا رہا ہوں
دعا کرو کسی کا دوپٹہ میری گھڑی میں اٹک جائے 🤣🤣🙈
jaZz