" غلطی کی تھی تُمہارے بارے میں گھر پر بتا کر ۔۔۔ مُجھے آج بھی تُمہارے نام کے طعنے مِلتے ہیں
کے راہ دیکھیں گے تیری
چاہے زمانے لگ جائیں گے زمانے لگ جائیں گے زمانے لگ جائیں گے
یا تو آجاؤ تم یا ہم ٹھکانے لگ جائیں گے۔
تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر
حسین شخص ! تجھے میری کیا ضرورت ہے
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ ہم جیسے لوگوں کا قصور کیا ہوتا ہے؟
ہم جیسے نہ دنیا کے ہوسکے نہ ہی آخرت کے۔
نہ لوگوں کے ہوسکے نہ اپنوں کے۔
نہ سہی سے محبتیں کرسکے نہ ہی نفرتیں۔
نہ اپنی ذات کے لیے جینا سیکھ سکے نہ ہی دوسروں کے لیے۔
نہ اپنا وطن راس آیا نہ ہی غیروں کی سر زمین۔
نہ یار ملا نہ ہی خُدا۔ نہ دوستی صحیح سے کی نہ ہی دشمنی۔
نہ ہی ہمیں کوئی سمجھا نہ ہی ہم کسی کو سمجھ سکے۔
پھر ہم جیسے لوگ دنیا میں آخر کرنے کیا آئے ہیں۔
کیا ہمیں لوگوں کے لیے عبرت کے نشان کے طور پہ بھیجا گیا ہے یا یہ اُداسیاں اور وحشتیں ہمارے ہی فیصلوں اور کاموں کا نتیجہ ہیں...؟
Logon ka kia he
Pehley IMPRESS kareingey
phir DEPRESS kareingey
Just chill with yourself
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain