Damadam.pk
Jeff_Bezos's posts | Damadam

Jeff_Bezos's posts:

Jeff_Bezos
 

جس کہانی کو مکمل کرنا نہ ہو ممکن۔۔
اسے ایک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑ دو🖤
.
Last Post🖤
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کی منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں🔐
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

جنگ ختم ہوجائے گی،
لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے،
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی،
وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی،
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہوں گے،
میں نہیں جانتا کے کہ وطن کس نے بیچا،
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی۔
.
محمود درویش (فلسطین)
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

A feeling that can never be described🥀
بہت دُور گاؤں ہے میرا
جہاں لالٹینوں کی مدھم لرزتی ھُوئی روشنی میں سبق یاد کرتے ھُوئے
میں نے اچھے دِنوں کے کئی خواب دیکھے تھے
نصیر احمّد ناصر♥️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

تُم نے تو بس بات کرنا چھوڑ دِیا
کون تڑپا ،
کون رویا ،
کِتنے دِن نہ سویا تُمہیں اِس سے کیا🙂🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو
اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں🥀🔥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

کب تُمہیں عشق پہ مجبور کیا ہے ہم نے ،
ہم تو بس یاد دلاتے ہیں چلے جاتے ہیں،
آپ کو کون تماشائی سمجھتا ہے یہاں ،،
آپ تو آگ لگاتے ہیں، چلے جاتے ہیں،،،🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

مجھے لگتا تھا یہ دنیا صرف ضد کا ردِ عمل ہے جہاں بس انتشار پیدا ہوتا ہے پھر ایک دن میری بات کو نفی کرتے ہوئے جب تم میری طرف متوجہ ہوئی تو مجھے کائنات میں ہر طرف محبت نظر آنے لگی ♥️
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

بانو قدسیہ کہتی تھی ۔۔۔۔ کہ!!
کچھ عرصہ بات میں پہل کرنا چھوڑ دیں تاکہ پتہ لگے کہ کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہیں ہم_!!!
ان کی اس بات پہ عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے۔۔😑😑
اب سمجھنے سے قاصر ہوں کہ انکی یہ بات مان کر مجھے نفع ہوا یا نقصان 🙂
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

وہ اک حسینہ
جسکی کمر کا زاویہ قوس قزح سے
مشابہت رکھتا ہے
بے شک اُسکا حسن اس بات کا مستحق ہے
کہ ہر روز اس پر ایک نئی نظم لکھی جائے 🖤🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

میں نے محسوس کیا ہے کہ میں ایک بیکار شخصیت ہوں مجھ میں کچھ کام بھی ڈھنگ کا نہیں ہے نا ہی مجھے کسی کا دل جتنا آتا ہے اور نا ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں ہے میں عام سے بھی عام ہوں میری ضرورت کسی کو بھی نہیں نا ہی میں کسی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے کہ میرے بغیر بھی سب مکمل ہے اور شاید بہترین بھی🙂🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

سامیہ جمال ایک مصری حسینہ اور اداکارہ تھی سارا عرب ان پر فریفتہ تھا لیکن یہ ایک امریکی نوجوان کو دل دے بیٹھی وہ بھی ان کی محبت میں پاگل تھا
امریکی نوجوان سامیہ کی خاطر مسلمان بھی ہوا ان کا یہ جملہ بہت مشہور ہوا
"سامیہ تم جس خدا پر ایمان رکھتی ہو وہ یقینا بہت عظیم ہوگا"
ان دونوں کی شادی کو محبت کی ایک لازوال داستان قرار دیا جا رہا تھا کہ
ایک دن سامیہ جمال صبح اٹھی تو امریکی شوہر غائب تھا
معلوم ہوا کہ سب کچھ لوٹ کر فرار ہوچکا ہے،پیسہ،بنک بیلنس، سب کچھ.
اگلے چند ماہ میں پتا چلا کہ وہ شخص سامیہ کی زندگی میں آیا ہی اسے لوٹنے کی غرض سے تھا🙂
کاپیڈ
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

In English we say: Mom you're beautiful!
.
But in urdu we say:
وہ تو مثلِ حور ہے، پھولوں کی ادا لگتی ہے ♥
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

شب بخیر۔۔
میری طرف سے شب بخیر
ان سب کو
جو کسی کی طرف سے سویٹ ڈریمز کا
پیغام موصول ہوۓ بنا سوتے ہیں۔
انکو
جنکی زندگی میں واحد روشنی
سورج کی ہے۔
جن کا بوجھ انکے دل کے سوا کوئی نہیں جانتا۔
اور
جو کل سے بےخبر آج میں جی رہے ہیں
میری طرف سے شب بخیر۔
کیونکہ
میں بھی تم سب جیسا ہوں🖤🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہو گی تو کسی شاہ کی ملکہ
میرے لیے تو بس تصور ہے جاناں🙂🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

سنو لوگو!
میری آنکھیں خریدو گے؟؟؟
مجھے ایک خواب کا تاواں بھرنا ہے
اک ایسا خواب تھا
جو جاگتی آنکھوں سے دیکھا تھا
بڑے ہی چاؤ سے اور
کتنے ارمانوں سے دیکھا تھا
مگر دیکھے ہوئے اُس خواب کی تعبیر اُلٹی ہے
نہیں شکوہ کسی سے اپنی ہی تقدیر
اُلٹی ہے
جو اب تک ہوچکا ہے
مجھ کو وہ نقصان بھرنا ہے
اب آنکھیں بیچ کر ہی
خواب کا تاوان بھرنا ہے۔۔۔🖤🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

ہمیں لکھو گے بھی تو کس غزل کے روپ میں🙂
ہماری شوخیاں بھی جان لیوا ہماری سادگی بھی کمال🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
.
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

یونہی قبروں میں نہیں سوتے تھکے ہارے بدن
لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں🥀
.
B E Z O S 👑

Jeff_Bezos
 

اور اب جب میں سوشل میڈیا پر محبت کرنے والوں کو ایک دوسرے کی پوسٹس کے _ کمنٹس کے ریپلائز دیتے دیکھتا ہوں تو میں نجانے کیوں مسکرا دیتا ہوں کہ کاش یہ سب ہمیشہ ساتھ رہیں ،
اور ان کا یہ ساتھ کبھی وقتی نا ہو کیونکہ وقت اور حالات بدلنے سے یا تو جذبات بدل جاتے ہیں یا پھر محبتیں ہی ماند پڑ جاتی ہیں 🖤🙃🥀
.
B E Z O S 👑