Damadam.pk
Jenifer22's posts | Damadam

Jenifer22's posts:

Jenifer22
 

بہت غضب کا نظارا ہے اس عجیب دنیا کا..لوگ بہت کچھ بٹورنے لگے ہوئے ہے خالی ہاتھ جانئے کے لئے.....

Jenifer22
 

مجھ سے بچھڑ کر اسکا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا...
وہ تھک جائے گا اور سینے سے لگے گا...

Jenifer22
 

تیری بےرخی پہ ہمیں کوئ اعتراض نہیں ..کیسے ہے ہم کبھی اتنا تو پوچھ لیا کرو..نک😕

Jenifer22
 

انجام کی پرواہ ہو تی تو محنت کرنا چھوڑ دیتے ہم..
محبت میں تو ضد ہوتی ہے ..اور ضد کے بڑے پکے ہے ہم

Jenifer22
 

اف کیا کشش تھی مت پوچھئے صاحب...
میرا دل مجھ سے لڑ پڑا مجھے یھی شخص چاہئے بس...

Jenifer22
 

Tere hi sapne andhere me ujale mein...
Koi nAsha hai teri ankhon ke piyalon me..

Jenifer22
 

بے حساب حسرتیں نہ پالیے صاحب
جو ھے اسے سنبھالئے
.......