اللہ سے زیادہ نہ کوئی قریب ہے نہ کوئی اپنا ہے۔۔۔
اور لذتوں کو ختم کردینے والی موت کو کثرت سے یاد کرلیا کرو 🙏🙏
سوچ رہی ہوں اپنا وزن بڑھا لوں...
وہ کھڑوس مجھے بہت ہلکے میں لے رہا ہے ۔
گونجوں گی تیرے ذہن کے گنبد میں رات دن۔
جس کو تو نہ بھلا سکے وہ گفتگو ہوں میں..
مان لیا محبت ہوجاتی ہے ۔لیکن مسج پر سر کیسے دبالیتے ہو ظالمووووووں
سمجھانے والے بہت ہیں مگر سجھنےوالا اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے
کائنات میں کوئی ایسا زخم نہیں جسے اللہ نہیں بھر سکتا۔ 💯💯💯
جنت میں بھی جانا ہے اور دلوں کو بھی توڑنا ہے۔
سب تعریف اللہ کی ہے جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے۔۔
عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ.
مشکلوں میں جو ساتھ دے انہیں ہم دوست کہتےہیں
آج دعا ہے اللہ آپ کی ہر مشکلات کو آسان کرے اور تمام جائز خواہشات کو پورا کرے امین
good morning
اے اللہ ہمیں پاکیزہ لوگوں اور توبہ کرنے والوں میں سے بنادے۔۔۔
السلام علیکم ۔۔۔۔جمعہ مبارک
اپنے ہوتے ہوئے اگر انسان کو دکھ میں سہارا نہ ملے اسے سوچنا چاہئیے کے ایسے رشتوں پر اسے فاتحہ پڑھنی چاہئیے۔۔۔
دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔
اگر آپ کو اچھے لوگ نہ ملیں تو خود اچھے بن جائیں.
دل صاف کرکے ملاقات کی عادت ڈالو۔
کیونکہ دھول ہٹتی ہے تو آئینے بھی چمک اٹھتے ہیں
ہر وہ شخص جو اللہ پاک سےمعافی کا درخواست گزار ہے ۔اسے سب کو معاف کردینا چاہئیے۔ کیونکہ جس نے معاف کیا وہ معاف کردیا جائے گا۔
آپ سو اچھے کام کرلیں کوئی آپ کوجنت میں جانے کی خوشخبری نہیں دے گا۔
لیکن آپ ایک غلط کام کرلیں سب آپ کو جہنم کے دروازے تک چھوڑ آئنگے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain