Damadam.pk
Jeo44's posts | Damadam

Jeo44's posts:

Jeo44
 

وہ تکلیف جو کسی گناہ سے آئی ہے۔یہ سزا کہلاتی ہے۔اور وہ تکلیف جو کسی وجہ کے بغیر آئی ہے۔ وہ آپ کی کتنے ہی سال کی عبادت کی کمی کو پورا کر جاتی ہے۔۔

Jeo44
 

السلام علیکم صبح بخیر

Jeo44
 

نصیبوں والوں کو ملتے ہیں قدر کرنے والے۔۔

Jeo44
 

بے حساب حسرتیں نہ پالیئے ۔
جو ملا ہے اسے سنبھالئیے۔۔

Jeo44
 

تنہا ہوجانا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے۔۔

Jeo44
 

مسکرانا ہماری عادت ہے جناب
ہم دکھوں کو زیادہ لفٹ نہیں کراتے۔

Jeo44
 

زندگی کی دوڑ میں سب کے سب مر گئے۔
جو جی لئے وہ رہ گئے۔
جو رہ گئے وہ مر گئے۔۔

Jeo44
 

اداسیاں نہیں ہیں میرے لئے۔
میں بنی ہوں مسکرانے کے لئے۔

Jeo44
 

Good morning Pakistan

Funny joke
J  : 😄😄😄😃😃😃😀😀😀😊😊😊 - 
Jeo44
 

تمھیں کھینچے گا کئی بہانوں ۔
ایک جادو جو میری ذات میں ہے۔

Jeo44
 

ایک شور ہے مجھ میں .
جو خاموش بہت ہے ۔

Jeo44
 

وہ بلکل زندگی جیسا تھا خوبصورت بھی بے اعتبار بھی۔۔

Jeo44
 

اے زندگی تیرے تسلسل سے ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے جو سانسوں کی مانند تھے

Jeo44
 

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر
بات مٹی سے شروع ہوکر مٹی میں جا ملی ۔

Jeo44
 

چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔ضرورت کے مارے ہیں لوگ۔۔۔

Jeo44
 

پتھروں کے تو مزاج نہیں ہوتے ۔لوگ کیوں پتھر مزاج ہوتے ہیں.

Jeo44
 

مفادات کی عینک اتار کر دیکھ لیجئے دنیا میں بہت اچھے اچھے لوگ ملیں گے۔

Jeo44
 

ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں

Jeo44
 

معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ کاش ہم بھی چہرہ شناس ہوتے