پانی پی کر بھی جاتی نہیں ہچکیاں۔لگاتا ہے تیری یادیں واٹر پروف ہیں۔😂😃


جب کوئی یقین توڑے تو کیا کیجیے۔۔
تیری ادا کی قسم ہے۔تیری ادا کے سوا۔
ہمیں پسند کسی اور کی ادا نہیں۔۔
سنو ۔
ایک عرصے سے ہنسی آئی بھی تو اپنی ذات پہ۔۔۔
آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں کسی سے کہہ دیا کریں کسی کی سن لیا کریں۔۔۔

Kuch log Zindagi hote hn pr Zindagi me nhe hote.
اے زندگی تو ہمیں ضرور نچا پر گانے تو اچھے لگا۔😂😁
When the earth is tight,it has to knock on the sky

Which cartoon do you all love ?
