*ہر "لڑکی" کے لیے "رنگت"، "رنگت" کے لیے "پردہ"* 👑👑 *"صورت" کے لئے "سیرت" ، "سیرت" کے لئے "پردہ"* *کیا خوب بنایا ہے "خالق حقیقی" نے* *"پردے_ کے لیے "عورت" ، "عورت کے لیے پردہ"...* 🌹🌹
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ شخص بھی قیامت کے دن اللہ کے عرش کا سایہ پائے گا جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا اور (بے ساختہ) آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ۔🥺❤️* _(صحیح بخاری : ٦٦٠)_