Damadam.pk
Jigar.G's posts | Damadam

Jigar.G's posts:

Jigar.G
 

_ساری دنیا کی چاہتیں اور محبتیں اُس پر نچھاور کرنے کے بعد اُس کے پاس میرے لیے صرف بیزاریت اور لہجے کی تلخی ہی اور مزاج کی کڑواہٹ ہی بچی ہے جسکے ساتھ میں نے اب باقی کی زندگی گھسیٹنی ہے۔🖤🍁🔥_

Jokes image
J  : Hahaha jok3s - 
Jokes image
J  🔥 : 🤭🤭🤭Jokes - 
Jigar.G
 

پلیز مجھے دعاؤں میں مانگنا بند کر دو
🙈🙈
میرا رشتہ نہیں ہو رہا
🙈🙈🙈🙈🙈😁🤣🤣

Jigar.G
 

اگر میری پوسٹ پر نہں آنا ہوتا ،،،،،،،🤔🤨
تو پھر آن لائن بھی مت آیا کرو 😏😏
🙆🙆شکریہ😌😌
😌
فلانی۔ فلانی کو میرا خاموش پیغام 😒😒😒😂 🧡

Memes & Satire image
J  🔥 : 😂😂M3m3z - 
Jigar.G
 

*ہم سب مسلمان ہیں ☺️*
*ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے*
*دراصل میرا پیکج ختم ہو گیا 😕🤭*
*🙈*
*🥺🥺*

Memes & Satire image
J  : Memes 😂😂😂😂 - 
Jigar.G
 

صرف یہ سوچئے جب انسان مر جاتا ہے تو تب میوزک کیوں نہیں لگاتے تب تو تلاوت کی جاتی ہے اس وقت تو سب سے زیادہ سکون کی ضرورت ہوتی ہے انسان کو سکون صرف اور صرف اللّه کی یاد میں ہے🤍

Jigar.G
 

خود سے اتنی محبت تو کرے انسان کہ خود کو گناہوں سے بچا لے، خود کی اتنی پرواہ تو کرے انسان کہ اسکو فکر ہو کہ میں آگ میں جلنے سے بچ جاؤں۔۔ اتنی محبت تو ہو انسان کو خود سے کہ کو قیامت ہے دن بےعزت ہونے سے ڈرے، اپنے دل کے سخت اور سیاہ ہونے سے ڈرے، خود سے اتنی محبت تو کرے انسان کے جنت میں بادشاہوں والی عیش بھری زندگی گزارنے کے لئے محنت کرے ، خود کی اتنی کیئر تو کرے انسان، کہ وہ اتنا پیارا مومن بندہ بن سکے کہ اللہ کو پسند آ جائے۔۔

Jigar.G
 

*روزے دارو*
*اللہ دے پیارو*
*آج تے بولدے وی نئ*
*پہلے تاں بڑیاں مبارکاں دے رے سی*

Life Advice image
J  : Life advise - 
Digital Art image
J  : D g tal art - 
Jigar.G
 

*Jigar.G* send you a surprise message 😍
💁 *touch this blue line*
👇👇👇
foodaki.com/e2/?n=Jigar.G

Wakt ketne tyze se guzar jata hae na😘
J  : Wakt ketne tyze se guzar jata hae na😘 - 
Life Advice image
J  : Right post by JIGAR G - 
Jigar.G
 

وہ شاخوں سے جدا ہوتے ہوئے پتوں پہ ہنستے تھے
بڑے زندہ نظر تھے جن کو مر جانے کی جلدی تھی
میں ثابت کس طرح کرتا کہ ہر آئینہ جھوٹا ہے
کئی کم ظرف چہروں کو اتر جانے کی جلدی تھی
راحت اندوری

Jigar.G
 

اس اتفاق پہ خود مجھکو بھی تعجب ہے
مرے بغیر بھی ہوتے ہیں دن بسر میرے

Jigar.G
 

🍁۔
*بولنے والو ! مری رُوح کے دروازے پر...*
*اپنی بھٹکی ہُوئی چُپ چاپ صَدائیں مانگو!!*
*کھو گیا ہُوں میں غمِ زیست کے اندھیاروں میں!!*
*عُمر بھر اب مرے مِلنے کی دعائیں مانگو...*
(محسن نقوی)
🍃🍂

خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہُوا
 اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
 ہم بھی غالب کی طرح کوچۂ جاناں سے اسد ؔ 
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
اسد😉
J  : خود بخود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہُوا اِتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے -