کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں...
کہ مجھے اُن کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے 😂😂😂
*کمزور روح کی پہچان*
*خود کو مال کے ساتھ اعلیٰ سمجھیں، غریب کو گندگی کا نالہ سمجھیں، تکبر زدوں کو خود کا ہم پیالہ سمجھیں، روزِ حساب سے خود کو بالا سمجھیں، تو سمجھ لیں کہ آپ کی روح کمزور ہے.*
*ہم تم*🌹🌹
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯
*♦« جزیرہ ادب »♦*
*راستہ ایک ہی تھا*
*حضرت موسیٰ علیہ السلام*
*گُزر گئے اور فرعون ڈوب گیا*
*بھروسہ راستے پر نہیں*
*اللّه پر کرو*
انڈین صوبہ ویسٹ بنگال کہ شہردرگاہ پورمیں موٹروےکورن وےسمجھ کرپائلٹ نےلینڈنگ کردی۔۔۔انکی حالت کو دیکھ کر ہنسی آتی ہے🙈🙈😂 کہ یہ قوم پاکستان سے جنگ لڑے گئ۔دھند پاکستان میں بھی ہوتی ہے۔۔انی دیو اے مزاق اے
بدنامی کا ڈر تھا ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ امام صاحب کے جوتے بلکل فٹ آ رہے تھے😜😜
چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
😉😉
کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا بھونکی جا ۔۔ سانو کی
😂99%😂
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.❤*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
ایک تو #جٹ
دوسرا میں #پنجابی
تیسرا میں #کیوٹ
اور اوپر سے میں دمادم کی #رونق😝
ہاۓ میں صدقے اپنے آپ #توں😍🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain