ائے تھے ہم مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی باغ اپنا ہم اپنے گھر چلے
تیرے ہی پاس ہوگا میرا گمشدہ سکوں!!
تیـرے ہی اردگــرد بھـٹـکتی ہے یاد بھی!!
جو قسمت میں ہے وہ مل کر رہے گا
اور جو نہیں… وہ چاہ کر بھی نہیں ملتا
تیری صورت کو دیکھا نہیں کبھی جی بھر کے
نا جانے ہم عقیدت کے کس مرحلے میں ہیں.!!
ہم نے تو آپ کو کبھی غور سے دیکھا تک نہیں، آپ ہیں کہ ہمیں اپنا طلبگار سمجھتے ہیں۔
ڈھونڈ لیجئے نہ پھر سے خدارا ھم کو
آپ ہوتے ھیں تو ہوتا ھے سہارا ھم کو۔
آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ضابطے الگ ہیں
اکثر زمین کے دھتکارے، آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں!!
♥️🔐
ﺟﻦ ﮐﻮ ﻏﺮﺑﺖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻼﺗﮯ
ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﮯ ہیں
زندگی کو سمجھ جانے والے اکثر خاموش رہا کرتے ہیں❤️🩹🙂
لوگ مجھ کو سراہتے رہیں گے
ایک آواز کی کمی رہے گی ۔
You'll always be missed, Abu Jaan 💔💔💔
وہ کہنے لگے کہ ؛
ماں کے قدموں تلے تو جنت ہوتی ہے
باپ کے قدموں میں کیا ہوتا ہے...؟؟
میں نے کہا تھا کہ؛
باپ کے قدموں میں ایک پھٹا ہوا جوتا ہوتا ہے
جو اپنی اولاد کی خاطر رزقِ حلال کمانے کے دوران
دربدر ہوتے گِھس جاتا ہے....!!❤️🩹
~مستنصر حسین تارڑ
میں باغی رہوں گا آن محفلوں کا
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہو
یہاں تو زمین کے ٹکڑے پہ جنگ ہوتی ہے
♥️🥰 تم تو پھر چاند کا ٹکڑا ہوں خُدا خیر کرے
یہ بھی عجیب بات ہے کہ ہم نے آج تک ،✨
جس کو بھی دلفریب کہا ، وہی فریب تھا 🌚
روشن رہیں وہ سب چہرے
جن کے دم سے ہے زندگی روشن
میں اپنے برے ہونے پر قہقہہ لگاؤں گا
میں اپنے اچھے ہونے پر بہت رویا ہوں
یہ بھی عجیب بات ہے کہ ہم نے آج تک ،✨
جس کو بھی دلفریب کہا ، وہی فریب تھا 🌚
" ایک دن ہم سب مرجائیں گے اس لازمی الوداع کو جاننے کے باوجود ، ہم اب بھی ایک دوسرے پر بدترین طریقوں سے ظلم و زیادتی کرنے میں مصروف ہیں-"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain