🤔🤔Veeraan inbox ko Abaad kon kre ga ,?
Mitt gye hum toh faryaad kon kre ga??
Bass isi soch ko soch kar chalata hu m qallam apna
💖 Najmi 💖. .
Chale gye hum toh tazkira Hmara kon kre ga 🤔🤔🤔
جس جانور کو ھم سور کہتے ہیں یقین کریں وہ اتنا نجس نہیں ھوتا
جتنا وہ شخص ھوتا ھے جو آل نبی اولادِ علی سے بغض رکھے
کہ اک باپ ہی دنیا کا وہ واحد شخص ہے جسے تمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے
تصور میں میرے ابو کا چہرا اب بھی مسکراتا ہے
ان کو مرحوم کہتے ہوۓ میرا دل ڈوب جاتا ہے
یہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں 👑👑👑
دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین۔
کہ اداب تحریر لکھتے ہوۓ ہم نے ہر کاغذ جلا دیا فقط اک وہ صحیفہ باقی رہا جہاں تذکرہ ماں باپ کا تھا
تصور میں میرے ابو کا چہرا اب بھی مسکراتا ہے
ان کو مرحوم کہتے ہوۓ میرا دل ڈوب جاتا ہے
کہ اک باپ ہی دنیا کا وہ واحد شخص ہے جسے تمہاری تکلیف میں بھی حقیقتا درد ہوا کرتا ہے
کہ کیا ہی دلکش وہ بچپن کے دن ہوا کرتے تھے جب بابا جانی میرے ساتھ ہوا کرتے تھے
میری زندگی کا سب سے بھیانک دن تھا وہ کہ جب میں اپنے بابا کو خود سے جدا کر آیا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
کہ جناب ڈال کر وہ پس پشت سبھی آرزوئیں اپنی،
سارے جہان کی خوشیاں میرے لیے لاتا تھا ہاۓ یاروں میرا باپ اتنے احسان کیسے کرجاتا تھا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Dd se Red star wala system khtm hona chayiee .... jidr daikho lk lk lk
اس گلی کے بہت کم نظر لوگ تھے
فتنہ گر لوگ تھے زخم کھاتا رہا مسکراتا رہا
شوق آوارگی
ارشد ندیم کی جیت سے یہ ثابت ہوگیا کہ لوگ آپ کے ساتھ تب آکہ ملتے ہیں جب آپ کامیاب ہوجاتے ہیں!!!
ارشد ندیم
کے لیے سرکاری انعامی رقم
ستمبر کے بجلی بلوں میں ایڈجسٹ ہوگی…!!
جانتے ہو باپ کیا ہے ؟؟ جو مرنے کے بعد بھی آپکی
تکلیف محسوس کرے ""
اور خواب میں آکر ہمت دے ۔
Abu G Bahot Jaldi kr di ap ne 😭😭😭
ارشد ندیم
کے لیے سرکاری انعامی رقم
ستمبر کے بجلی بلوں میں ایڈجسٹ ہوگی…!!
```یقین کریں مشکلیں حل ہو جاتی ہیں راستے بھی نکل آتے ہیں بس انسان کا یقین مضبوط ہونا چاہیے اور اللّٰہ پہ بھروسہ ہونا چاہیے کہ اللّٰہ ہے میرے ساتھ اور مشکلیں بھی وہی حل کرے گا۰✨
گلاب لب؛ بدن چاشنی؛ آتشی رخسار
نظر کے سامنے ایسا خزانہ ٹھیک ہے کیا؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain