ہم لوگوں کو زیادہ مقام
دے کر بگاڑ دیتے ہیں۔💛🌼
۔
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے
وَرنہ قُدرت تو مَحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے 🖤
✨
:
اور پھر ہر گزرتا دن تمہیں یہ سمجھائے گا✨ کہ تم پہلے کتنے بے وقوف تھے 🗿
بت یہاں ملتے نہیں ہیں یا خدا ملتا نہیں
عزم مستحکم تو ہو دنیا میں کیا ملتا نہیں
نامعلوم
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
فیض احمد فیض
💥اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو🥀🫶
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو..
💥اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو🥀🫶
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو..
تاریخ میں صرف دو جنازے ایسے ہیں جنہیں دفنایا نہیں بلکہ چھپایا گیا ہے
پہلا جنازہ جنابِ سیدہ کا
اور دوسرا مولا علی اصغر کا 😢
بحث میں نہ پڑیں اور تسلیم کر لیں اس کائنات میں افضل وہی ہیں جن پر نماز میں درود پڑھا جاتا ہے.
*عزیزان محترم*
*اس سے بڑا مصائب کا جملہ اور کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔*
*کلمہ گو ہنستے رہے فاطمہ س روتی رہی🥹💔*
ہم الگ نہیں ہوئے ہمارے دلوں نے ایک دوسرے کی موجودگی کو محسوس کرنا چھوڑ دیا ہے ♥️🥀
getting bore.. Kisi achi c mehfil m invite.kre ... shukriaa.....
کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرنا
کسی سے مل کر بچھڑنا بہت ازیت دیتا ہے
اتنی تاثیر الفاظ میں، آپ پیدا تو کیجیئے،
کہ گر مانگیں ہماری جان، تو ہم بولیں کہ لیجیئے..
🥰کہیں وفا ہی نہیں تهی , ہر اک سوالی تها..!!🥰
🥰میرے مزاج کے لوگوں سے , شہر خالی تها..!!🥰
Aj k din dunya ko apni aankho se daikhaa tha maine 🤭🤭🤭
*تُمـــہارا شُمـــار ہوتــا ہے اُن نایابـــ لوگوں میــں❤*
*.جن کے ہونے ســــے جہاں اور بھـــی حســیں لگتــا ہے❤️*
الہٰی یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سُنو! تُم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو♥️✨️
کبھی کبھی دل کے سکون کے لئے سارا جہان نہیں ، صرف وہ انسان کافی ہوتا ہے جس سے محبّت ہو ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain