آج وه بات لکھیں جو آپ نے ذندگى سے سیکھى ھو۔
اگنور مت کرنا سب اپنی اپنی سوچ سامنے لاییں۔
کھجور میگنیشم سے بھرپور ہوتی ہے،اس کے استعمال سے خون کی شریانوں کے امراض، جوڑوں کے امراض، الزائمر اور دیگر بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ جبکہ اس میں موجود پوٹاشیم
طبِ نبویﷺ: عجوہ کھجور کے فوائد…!
رسول اکرمﷺ کاارشاد گرامی ہے کہ جوشخص ہر صبح سات عجوہ کھجوریں کھا لے تو اُس دن نہ تو کوئی زہر اورنہ ہی کو ئی جادواُس کو نقصان پہنچا سکتاہے۔(صحیح بخاری)امّ المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ*ؓفرماتی ہیں کہ نبی اکرمﷺ کاارشادپاک ہے کہ عجوہ کھجورمیں شفاہے اوراس کانہارمنہ کھانا زہرکا تریاق ہے۔(صحیح مسلم)جدید تحقیق کے مطابق کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی جیسے اجزاءشامل ہوتے ہیں جو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔فائبر آنتوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری جزو ہے اور قبض کی روک تھام کرتا ہے،نیزآنتوں کے نظام کی صفائی میں مدد دیتا ہے۔
اَعُوۡذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّیۡطٰنِ الرَّجَیۡمِ
پناہ مانگتا ہوں میں اللّٰه کی شیطان مردود سے۔
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع اللّٰه کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
دُعَآءُ خَتۡمِ الۡقُرۡآنِ الۡعَظِيۡمِ ؕ
اَللّٰهُمَّ اٰنِسۡ وَحۡشَتِیۡ فِیۡ قَبۡرِیۡ ؕ
اے اللّٰه! (اِس قرآن کو) قبر کی وحشت و تنہائی میں میرا مونس و غمخوار بنا۔
اَللّٰهُمَّ ارۡحَمۡنِیۡ بِالۡقُرۡاٰنِ الۡعَظِيۡمِ ؕ
اے اللّٰه! قرآن عظیم کے وسیلے سے مجھ پر رحم فرما۔
وَاجۡعَلۡهُ لِیۡٓ اِمَامًا وَّنُوۡرًا وَّهُدًى وَّرَحۡمَةً ؕ
اور اسے میرے لیے پیشوا، منبع نور، سر چشمہ ہدایت اور خزینۂ رحمت بنا۔
*🌸 [ جس کا اخلاق ناقص ہوتا ہے، اس کا دین ناقص ہوتا ہے ]*
👈🏻 لوگوں کو یہ بتانا بہت ضروری ہوگیا ہے کہ دین اسی شخص کا کامل ہوتا ہے، جس کا اخلاق کامل ہوتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
*« أكمل المؤمنين إيماناً أحسنهم خلقاً » .*
" کامل ترین ایمان اس مومن کا ہے، جس کا اخلاق ان سب میں اچھا ہے."
🔸 سو، اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ جس کا اخلاق ناقص ہے اس کا دین ناقص ہے۔ ایک بااخلاق شخص دین کے دعوت کے لئے جتنا پرکشش اور پر تاثیر ہوتا ہے، بد اخلاق دیانت دار کبھی بھی اتنا پرتاثیر نہیں ہوسکتا۔ سو، عبادات میں کامل شخص جب اخلاق میں بھی کامل ہوجاتا ہے تو سب سے بہتر اور کامل ہوجاتا ہے۔
✍🏻 شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ
📗 - مكارم الأخلاق (٥٢/١)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain