سوچو تو____!!
کیا_لمحہ_ہوگا___
بارش___شاعری___کتاب ,دریچہ
مہکتا__آنگن__صبح__سہانی
چائے کا کپ
تم ___اور___میں__
تراش لیتا ہوں لفظوں سے لوگوں کے دلوں کو
میں نے یہ ہنر بہت ٹھوکروں کے بعد سیکھا ہے
یہ تو نہیں کہ تم سا جہاں میں حسیں نہیں
اس دل کو کیا کروں یہ بہلتا کہیں نہیں
لاحاصلی کی بِھیڑ میں کیا تذکرہ کہ تُو
آگے قطار میں ھے کہ پیچھے قطار میں
بے حسی شرط ہے جینے کے لئے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے