غم دے کر دلاسے کیسے ,,,
یہ تسلی یہ تماشے کیسے
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کیجیے
ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے...😘
😒وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے....🍁
نفرت بتا رہی ہے
محبت غضب کی تهی
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
دامن کے سبھی پھول بکھر جائیں تو کیا ہو،
بالفرض اگر خواب بھی مر جائیں تو کیا ہو،
اک شخص لگے دل میں کسی تیر سا آ کے،
ہم پہلی محبت سے مکر جائیں تو کیا ہو؟