Damadam.pk
Jo-bhi-kho's posts | Damadam

Jo-bhi-kho's posts:

Sad Poetry image
J  : True line 💞💕 - 
Army lovers 💓💗💗💖💖🤭
J  : Army lovers 💓💗💗💖💖🤭 - 
Army lover💖💗💓💞💞
J  : Army lover💖💗💓💞💞 - 
Jo-bhi-kho
 

غم دے کر دلاسے کیسے ,,,
یہ تسلی یہ تماشے کیسے

Jo-bhi-kho
 

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجھ کو منا لیا کیجیے

Jo-bhi-kho
 

ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے...😘
😒وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے....🍁

Jo-bhi-kho
 

نفرت بتا رہی ہے
محبت غضب کی تهی

Jo-bhi-kho
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

Jo-bhi-kho
 

مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔

Jokes image
J  : 😀😂😂🤣😅😅🤣😂😂😀 - 
Jokes image
J  : .q1😅🤣😂😀 - 
Jo-bhi-kho
 

دامن کے سبھی پھول بکھر جائیں تو کیا ہو،
بالفرض اگر خواب بھی مر جائیں تو کیا ہو،
اک شخص لگے دل میں کسی تیر سا آ کے،
ہم پہلی محبت سے مکر جائیں تو کیا ہو؟

Jo-bhi-kho
 

کاش ایسا ہو ____❤️❤️
وہ چپکے سے میری انکھوں پہ ہاتھ رکھ
کر پوچھے
بتاؤ کون ہے ؟___
اور میں مسکرا کر دھیرے سے کہوں
میری زندگی "____❤️.
★᭄⭗⎼ͥ͢⎼⎼ͣ⎼⎼ͫ 🫀🥺.q1

Jo-bhi-kho
 

تجھ سے اچھا تو زخم ہیں
جو درد دے کر بھی نشان تو چھوڑ جاتا ہے.q1

Jo-bhi-kho
 

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے.q1

Jo-bhi-kho
 

.q1 😊😊

Jo-bhi-kho
 

بےمطلب بے فضول بے کار نہیں ہیں
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب بس وفادار نہیں ہیں.Allah Hafiz .dd

Jo-bhi-kho
 

صبر تو یہ ہے ہر زخم ہنس کر سہو
کہنے کو بہت کچھ ہو پھر بھی چپ رہو

Jis Jis Ko Hurt Kiya Ho Plz Maf Karna🙏🙏
J  : Jis Jis Ko Hurt Kiya Ho Plz Maf Karna🙏🙏 - 
دل میں افسوس آنكھوں میں نمی سی رہتی ہے
زندگی میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے
مجھ سے روٹھ جاتے ہیں اکثر اپنے
شاید میرے خلوص میں کوئی کمی سی رہتی ہے
J  : دل میں افسوس آنكھوں میں نمی سی رہتی ہے زندگی میں شاید کوئی کمی سی رہتی ہے  -