بہت محفوظ تھی ہستی وہ مثلِ سائباں سا تھا حصارِ عشق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا قیامت تک تمہارا ہوں گیا جب چھوڑ کر مجھ کو قیامت کو تو آنا تھا
اگر تمہیں کسی سے محبت ہوجائے تو، اظہار لازمی کرنا اس سوچ سے بالا تر ہو کہ وہ تمہارے نصیب میں ہے کہ نہیں، ایک بار کہہ دینا تا کہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی وجود ایسا ہے، جو اسے بے لوث محبت کرتا ہے وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نا رکھنا، کیونکہ جس محبت کا اظہار نا کیا جائے وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے۔