سنو کون کامیاب ہوا؟؟
فَمَن٘ زُح٘زِحَ عَنِ النَّارِ
(پس جو شخص دوزخ سے ہٹا دیا جائے)
وَاُد٘خِلَ ال٘جَنَّۃَ
(اور جنت میں داخل کردیا جائے)
فَقَدْ فَازَ
(بےشک وہ کامیاب ہوگیا)
وَمَا الْحَیَوٰۃُ الدُّنْیَآ أِلَّا مَتَٰعُ الْغُرُورِ
(اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کی جنس ہے)
تَبـَارَكَ الَّـذِي بِيـَدِهِ الْمُلْكُ وَهُــوَ عـَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ° 💚
وہ اﷲ جسکے ہاتھ میـں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہــے۔۔۔💚
القرآن۔۔💚
القرآن
سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 74
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَفَلَا يَتُوۡبُوۡنَ اِلَى اللّٰهِ وَيَسۡتَغۡفِرُوۡنَهٗؕ وَاللّٰهُ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ۞
ترجمہ:
تو یہ کیوں خدا کے آگے توبہ نہیں کرتے اور اس سے گناہوں کی معافی نہیں مانگتے اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے۔۔۔
قُلْ اِنْ تُخْفُوْا مَا فِيْ صُدُوْرِكُمْ اَوْ تُبْدُوْهُ يَعْلَمْهُ اللّٰهُ ۗ وَيَعْلَمُ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الْاَ رْضِ ۗ وَا للّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
"اے نبیؐ! لوگوں کو خبردار کر دو کہ تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے، اُسے خواہ تم چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللہ بہرحال اسے جانتا ہے، زمین و آسمان کی کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں ہے اور اُس کا اقتدار ہر چیز پر حاوی ہے"
سورۃ آل عمران :29
اگر کسی کے بابو نے تھانا نہیں تھایا تو مجھے بتا دے۔۔
میرے پاس کل رات کی دو روٹیاں اور ٹینڈوں کا سالن پڑا ہے۔۔😝
ھر اداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ھوتا
کسی کو پڑھائی کا بھی مسئلہ ھوتا 😂ھے۔۔۔۔

ڈاکٹر مریض سے: تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں۔
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔۔۔
m4rvii kii bateryy loww
hhhhhh... m4rii phrr dekhhloo... dill see bulayaa unclee ayaa😂😂😂
chartaa ghebaa shwii yraa??😠



🖤 kii lagiii...
🖤 koo hii jaakee lagii....
oyeer larkii ekk aurr idd tumm xraa lgoo meree hath ...🤬🤬🤬🤬
larkiyooo!! chehroo k sathh hathoo💅 aurr peroo🦶 prr b GOLDEN PEARL lgayaa kroo takee yee larkyy taanee denaa bndd kree...🙃😄
📢📢 m4rviiii kahaa ghaebb hoo mraa

اس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں۔۔
وہ اتنا دلکش ہے اس کے صدقے اتارے جائیں ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain