سترګې چې په سترګو کې ده سترګو سره سترګې شی
نو سترګې به ده سترګو نه ده سترګو حيا څه اوکی؟
سترګې راته سترګې ده چا سترګې،سترګي نه ښکاری
سترګې هغه سترګې ډی چې ما په سترګو اولیدې
😍🥀
.


محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے آپ شہر بدل لیں' ملک چھوڑ دیں زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آئیں خود کو مصروف کر لیں لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی محبت اور موو آن کا آپس میں کوئی تعلق نہیں آپ چا ئے یا کافی پیتے ہوئے کسی کہانی یا فلم میں کرداروں کو دیکھ کرکوئی ادھوری نظم پڑھ کر اور یہاں تک کے راہ چلتے کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی محض محبت لفظ لکھا ہوا پڑھ لیں تو آپکے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا.
✨
چہ ماخام شی ٹول آسمان در پسے گورم..._ 😊🍂
ستا پہ نوم می یو خا ءیستہ ستوری جانان دی
..._ ✨💫❤🔥


صبح سے ایک بھی ہچکی نہیں آئی
🙄😱😱
کہیں آپ لوگ مجھے بھولنے کی کوشش تو نہیں کر رہے
🤨🥺😢😢
🌎✨♥️
*جب زندگی عارضی ہے تو پهر بهلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں، اللّٰہ پر یقین رکهیں کیونکہ ہر مُشکل کے ساتھ آسانی ہے۔۔۔۔۔
🥰*
*`وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ`*
*میــرے نبی ﷺ کا ذکــر ہمیشہ بلند رہـــے گا
🩵*



دنیا میں اب صرف موبائل ہی جانتا ہے کہ اس کے مالک کا کردار کیسا ہے
__
سنو میرے ہمدم۔۔!!۔
تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
جو کسی کتاب میں درج نہیں
تمہاری آواز اور میری سماعت نے
ہم دونوں کے درمیان
ایک ربط قائم کیا ہے
ہمارے درمیان
کوئی رشتہ نہیں ہے
پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے
لازم و ملزوم ہیں
تم میرے لیے
بہتے دریا کی مانند ہو
جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے
اور میں تمھارے لیے
ایک موج کی مانند
جو دریا سے الگ ہو جائے تو
تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے
اس لیے میری دعا ہے کے
میری تم سے چاہت کو
کبھی زوال نا آئے .
ایمان کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا ۔۔۔
کفر کے ساتھ ایک محل میں رہنے سے بہتر ہے
✨❤️


*بریکنگ نیوز*
*آج رات تین بجے جو بھی آسمان کی طرف دیکھے گا انشاءاللہ اسے ستارے نظر آئیں گے✨😂
جس نے میری خاطر آنکھوں کو لال کر ڈالا 😍😍
میں نے اسے بلاک کر کے کمال کر ڈالا
🤧😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain