ریل گاڑی میں دو بہرے سفر کر رہے تھے ۔ ایک بہرے نے دوسرے سے پوچھا ۔ " اگلا اسٹیشن کونسا ہے ؟ " دو سر جی کیا فرمایا ! آج جمعرات ہی ہے پہلا بہرا: ہاں ، میں گجرات ہی اتروں گا
ایک آدمی بھاگتا ہوا پولیس اسٹیشن میں داخل ہوا اور کہنے لگا مجھے جلدی سے گرفتار کر لو ، میں نے اپنی بیوی کے سر پر ڈنڈا مار دیا ہے ۔ اہلکار تو کیا بیوی مر گئی ہے ؟ آدمی : نہیں ، وہ بچ گئی ہے
ڈاکٹر : آپ کے تین دانت ایک ساتھ کیسے ٹوٹ گئے ؟ مریض : بیوی نے روٹی سخت پکائی تھی ۔ ڈاکٹر : تو انکار کر دیتے مریض : انکار ہی تو کیا تھ
دو بیو وقوف آپس میں باتیں کر رہے تھے ۔ پہلے نے کہا : کیا تمہیں معلوم ہے کہ قیامت کے اگلے دن اخبار میں کیا خبر چھپے گی ؟ دوسرے نے کہا : تم مجھے بے وقوف مت
سمجھو ہر خاص دن کے اگلے روز اخبار کاناغہ ہو تا ہے
پہلا دوست دوسرے دوست سے : میں نے ایک مشروب تیار کیا ہے تم آزمانا پسند کروگے ؟ دوسرا دوست : کیسا ہے یہ مشروب ؟ پہلا دوست : اسے پیتے ہی آدمی بالکل سچی بات کہتا ہے دوسرا دوست بولا : بہت خوب میں چکھ کر دیکھتا ہوں اہ تھو ۔ یہ تو نیل ہے ۔ پہلا بولا : تم نے سچ کہا واقعی یہ نیل ہے
ایک موٹا آدمی اونچی عمارت سے گر گیا جب ہسپتال میں اسے ہوش آیا تو اس نے پوچھا میں زندہ ہوں ؟ ڈاکٹر : آپ تو زندہ ہیں لیکن جن پر تم گرے تھے وہ مر گئے
ایک دیہاتی کسی بڑے ہوٹل میں گیا اور چائے کا آرڈر دیا ویٹر ایک چھوٹے سے کپ میں ذرا سی چائے لے آیا اس نے ایک ہی گھونٹ میں چائے ختم کر دی اور بولا : میٹھا ٹھیک ہے ، چائےلے آو
لڑکا : اگر میں مر گیا تو تم دوسری شادی کر لو گی ؟ لڑکی : نہیں میں اپنی بہن کے پاس رہ لونگی لڑکی : اگر میں مر گئی تو ؟؟؟ لڑکا میں بھی تمہاری بہن کے ساتھ رہ لونگ
لڑکا : اگر میں مر گیا تو تم دوسری شادی کر لو گی ؟ لڑکی : نہیں میں اپنی بہن کے پاس رہ لونگی لڑکی : اگر میں مر گئی تو ؟؟؟ لڑکا میں بھی تمہاری بہن کے ساتھ رہ لونگ
بس میں ایک لڑکی کھڑی تھی ایک چھوٹے بچے نے کہا آپ میری جگہ پر بیٹھ جائیں لڑکی نے اسے تھپڑ مار دیا چھوٹے بچے نے کہا : بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا آج کل
اور بچے روتے ہوئے دوبارہ اپنے ابو کی گود میں بیٹھ گیا
پٹھان نے سب کو چیلنج دیا کے وہ مینار پاکستان کو اپنے سر پر اٹھا کر پشاور لے جاسکتا ہے ہزاروں لوگ دیکھنے کے لیے جمع ہو گئے پٹھان : بس اسے تم لوگ صرف اٹھا کر میرے سر پر رکھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain