Damadam.pk
Joseph_Ali's posts | Damadam

Joseph_Ali's posts:

Joseph_Ali
 

سو ایک روز کیا ہوا.................... وفا پہ بحث چھڑ گئی
میں عشق کو امر کہوں...... وہ میری ضد سے چڑ گئی
میں عشق کا اسیر تھا......... وہ عشق کو قفس کہے
کہ عمر بھر کے ساتھ کو............ وہ بد تر از ہوس کہے
میں کوئی پینٹنگ نہیں............ کہ اک فریم میں رہوں
وہی جو من کا میت ہو......... اُسی کے پریم میں رہوں
تمہاری سوچ جو بھی ہو ........میں اس مزاج کا نہیں
مجھے وفا سے بیر ہے................ یہ بات آج کی نہیں
نہ اُس کو مجھ پہ مان تھا.... نہ مجھ کو اُس پہ زعم ہی
جب عہد ہی کوئی نہ ہو............ تو کیا غمِ شکستگی
سو اپنا اپنا........ راستہ.......... ہنسی خوشی بدل لیا
وہ...... اپنی راہ چل پڑی....... میں...... اپنی راہ چل دیا
بھلی سی ایک شکل تھی........... بھلی سی اُس کی دوستی۔۔۔۔۔۔
# Happy Birthday 🤍 May Allah bless you!

Joseph_Ali
 

بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی
نہ یہ کہ حُسن تام ہو نہ دیکھنے میں عام سی
نہ یہ کہ وہ چلے توکہکشاں سی رہ گزر لگے
مگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کوئی بھی رُت ہو اُس کی چھب فضا کا رنگ و روپ تھی
وہ گرمیوں کی چھاؤں تھی وہ سردیوں کی دھوپ تھی
نہ ایسی خوش لباسیاں کہ سادگی گلہ کرے
نہ اتنی بے تکلّفی کہ آئینہ حیا کرے
نہ عاشقی جنون کی کہ زندگی عذاب ہو
نہ اس قدر کٹھور پن کہ دوستی خراب ہو
کبھی تو بات بھی خفی کبھی سکوت بھی سُخن
کبھی تو کشتِ زعفراں کبھی اُداسیوں کا بن
سنا ہے ایک عمر ہے معاملاتِ دل کی بھی
وصالِ جاں فزا تو کیا فراقِ جاں گسل کی بھی

Joseph_Ali
 

𝖯𝗋𝗈𝖻𝖺𝖻𝗅𝗒 𝗍𝗁𝖾 𝗀𝗋𝖾𝖺𝗍𝖾𝗌𝗍 𝗍𝗋𝖺𝗀𝖾𝖽𝗂𝖾𝗌 𝗂𝗇 𝗍𝗁𝖾 𝗐𝗈𝗋𝗅𝖽 𝖺𝗋𝖾 𝗍𝗁𝖾 𝗌𝗍𝗈𝗋𝗂𝖾𝗌 𝗐𝗁𝗂𝖼𝗁 𝖺𝗋𝖾 𝗅𝖾𝖿𝗍 𝖻𝖾𝗁𝗂𝗇𝖽 𝗂𝗇𝖼𝗈𝗆𝗉𝗅𝖾𝗍𝖾 𝗐𝗂𝗍𝗁 𝗂𝗇𝖿𝗂𝗇𝗂t𝖾 𝗐𝖺𝗂𝗍 𝖺𝗇𝖽 𝗁𝗈𝗉𝖾𝗌 . 𝖳𝗁𝗂𝗇𝗀𝗌 𝗐𝗁𝗂𝖼𝗁 𝖺𝗋𝖾 𝗅𝖾𝖿𝗍 𝗎𝗇𝗌𝖺𝗂𝖽 𝗁𝖺𝗎𝗇𝗍 𝖺 𝗁𝗎𝗆𝖺𝗇 𝗌𝗈𝗎𝗅 𝖿𝗈𝗋𝖾𝗏𝖾𝗋 .
𝖠𝗌 𝖬𝗎𝗇𝖾𝖾𝗋 𝖭𝗂𝖺𝗓𝗂 𝗌𝖺𝗂𝖽 :
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ضروری بات کہنی ہو
کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو
اسے واپس بلانا ہو

Joseph_Ali
 

People remember the one time you made a mistake, Allah remember all the time you didn't. Don't let people's perception of you determine your self worth. You are servent of Allah. Seekh validation in His eyes over the eyes of People. He is Al-Adl. He knows our heart.

Joseph_Ali
 

جب دیکھ لیا ہر شخص یہاں ہرجائ ھے
اس شہر سے دور ایک کُٹیا ہم نے بنائ ہے
اور اُس کُٹیا کے ماتھے پر لکھوایا ہے
'سب مایا ہے'

Joseph_Ali
 
Joseph_Ali
 

“I have no news
of my coming
or passing away--
the whole thing
happened quicker
than a breath;
ask no questions
of the moth.”
'Attar of Naishapore

Joseph_Ali
 

"And among His Signs is that He shows you the lightning, for fear and
for hope, and He sends down water (rain) from the sky, and therewith
revives the earth after its death. Verily, in that are indeed Signs for a
people who understand" (Soorah Ar-Rum 30:24)
Lightning For Hope?
While lightning is frightening and dangerous, we often don't discuss how beneficial it is for our planet. As much of our atmosphere is comprised of nitrogen, the lightning has the power to break apart nitrogen molecules, turning them into nitrates. This helps fertilize the soil for grass and crops to grow.
This one is just pass by my sight واللہ عالم how many left.

Joseph_Ali
 

I'm here just for giving a Thanks to a person who was loyal to Freindship, I always remember that person with good words and momentarily my heart start praying for that person...Come on Zim yaar ajao aik Baar Shukrya adaa kerna hei mujhe bss career important hei manta hun per....🥲

Joseph_Ali
 

Even if it (the heart) attains all that it can enjoy of created things, it will not feel at peace or find tranquility, because it has an inherent need for its Lord, for He is the focus of its worship, love and seeking, and this is the only way to attain joy, happiness, pleasure, peace and tranquility

Joseph_Ali
 

"The disease that knowledge brings is arrogance, the disease that worship brings is showing off"
-ibn Taymiyah-

Woh Khuda hi tha!
J  : Woh Khuda hi tha! - 
Joseph_Ali
 

As you get older,you've realize that you are not always right and there's so many things you could've handled better, so many situations where you could've been kinder and all you can really do is forgive yourself and let your mistakes make you a better person : )

Joseph_Ali
 

Happy Birthday!💜 @Zim...I still remember your birthday, you're one of those folks whose birthdates I remember...Hamesha Kamyaab or Khush Raho Career Oriented Larki!
Stay Blessed!❤️

Joseph_Ali
 

To completely trust in Allah is to be like a child who knows deeply that even if he does not call for the mother, the mother is totally aware of his condition and is looking after him.
🥺❤️

Joseph_Ali
 

https://youtu.be/Aq0Se3OzXks
Ustadh Noman Ali Khan's Arabic Lessons Playlist....
Listen to 'em they're really worthful..

Joseph_Ali
 

تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر-و-چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت-و-سطوت کی فراوانی سے
لینن-و-ہٹلر-و-انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انسان کا مکمّل ہونا
حق-و-انصاف کی بنیاد پے مکمّل ہونا

Joseph_Ali
 

انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئ دل اس میں
تہ نشیں موج یہ توفان بنیگی اک دن
نہ ملیگا کسی تحریک کو ساحل اس میں
اسکی یلغار میری زات پے موقوف نہیں
اسکی گردش میرے دن رات پے موقوف نہیں
ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو
خوار رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہار خدائی کی نمائش کے لئے
مجھے نزرِ رسن-و-دار تو کر سکتے ہو

Joseph_Ali
 

ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے
ان سے ہر سانس میں تحریک بغاوت ہے مجھے
تم ہنسوگے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا
جھنجھنایا ہوا، تھرّایا ہوا ساز ہے کیا
جن اسیروں کے لیے وقف ہیں سونے کے قفس
ان میں موجود ابھی خواہشِ پرواز ہے کیا
آہ! تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں
میری آواز، یہ تنہا میری آواز نہیں

Joseph_Ali
 

آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر-و-سفاکی-و-طغیانی کا باغی ہوں میں
نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں
جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانون
ظلم-و-عدوان کی ٹکسال میں ڈھالے قانون
تشنگی نفس کے جزبوں کی بجھانے کے لئے
نو انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون