Damadam.pk
Joseph_Ali's posts | Damadam

Joseph_Ali's posts:

Joseph_Ali
 

لا غالبَ إلا الله

Joseph_Ali
 

Man should observe some attitude that refrain any non-mehram to think about him.🌸🐇
~Ali-writes~

Joseph_Ali
 

I told اللّٰہ
I hate life یا اللّٰہ
اللّٰہ replied,
Who asked you to love life? just love me and life will be beautiful 🥺❤️🐇

Joseph_Ali
 

I am not a child of rich parents. I don't have a separate room. I have to wear clothes repeatedly. I don't have cell phone of the year. I don't always have money to hangout with freinds. I enjoy when I afford to enjoy and I'm not ashamed of that. I live happy and simple life just like my parents and the way they taught me.♥️ Alhamdulilah!

Joseph_Ali
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے مجھے سنا جاۓ سمجھا جائے، بغیر یہ بتائے کے میں اُداس ہوں پہچان لیا جاۓ کے میں ٹھیک نہیں ہوں۔ پر آپکو پتا ہے کیا؟ اللّٰہ کے سِوا کوئی نہیں سنتا، ہاں والدین سنتے ہیں کسی حد تک پر آخر کار وہ بھی تو انسان ہیں کب تک سنیں گے ایک وقت آئے گا وہ بھی سننا بند کردیں گے اور دوست تو سنتے ہی چسکا لینے کے لیۓ ہے۔ ہر خوشی غمی میں آپ ہی ہوتے ہیں اپنے ساتھ آپ ہی فیس کرتے ہیں اپنی تمام مشکلات۔
بس کوشش کریں کہ اپنے اِس تنہا صفر میں اللّٰہ کو اپنا پکا سچا دوست بنا لیں۔ اللّٰہ آپ۔ سب كو اور مجھے اللّٰہ پاک کی رفاقت عطا فرمائیں۔
!آمین
🍃 علی

Joseph_Ali
 

HOW STRANGE IS MAN.
He loses his health in gaining wealth. Then, to regain his health he wastes his wealth.
He ruins his present while worrying about his future, but weeps in the future by recalling his past.
He lives as though death shall never come to him, but dies as if he had never lived.
🐇🍃

Joseph_Ali
 

Just protecting the eyes is not enough. The attention of the heart must also be diverted. Love beats love, the last chapter of your book tells you, If you have the greatest love of Allah in your heart, it will strengthen our heart so much that we will not cling to that person.❤️🐇

Joseph_Ali
 

ذکر کا ایک درجہ ہے فکر، ذکر کے بعد ایک مقام آتا ہے جسے فکر کا مقام کہتے ہیں، ذکر کا معنی اللّٰه کو پکارنا ہے ، اور فکر ہے اللّٰه کو سوچنا، آپ اس کے بارے میں سوچو، اس کی کائنات کے بارے میں سوچو، اپنے ہونے کے بارے میں سوچو، اپنے نہ ہونے کے بارے میں سوچو، اپنے خیالات کے اندر اللّٰه کا تذکرہ،اللّٰه کا ذکر، اللّٰه والوں کا ذکر، اللّٰه کی یادیں ، اللّٰه والوں کی یادیں رکھو تو فکر کا مقام پیدا ہو جائے گا۔
حضرت واصف علی واصف رح

Joseph_Ali
 

مجھ سے پہلی سی محبّت مرے محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کِیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اَن گِنت صَدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
ریشم و عطلس و کمخواب میں بُنوائے ہوئے
جا بجا بِکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جِسم
خاک میں لِتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوے
لوٹ جاتی ہے اِدھر کو بھی نظر کیا کیجے
اب بھی دلکش ہے ترا حسن، مگر کیا کیجے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبّت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

Joseph_Ali
 

They say silence is Golden, I believe it is true, Because in that Golden silence, my thoughts occur of you. You are the flame in my candle that lights the darkness of my room, You are the scented flowers that makes my heart full bloom. You are the butterflies that flicker in my stomach all day long, When I know I will be holding you before my day is done. You are the stars that shimmer and shine, You light up the skies above In this Golden silence it's truly you I love. You are the thunder of the night, your lightning strikes whenever, Into my soul that makes me whole, and excites my heart forever. You are my paradise, my oceans wide, My mountains standing tall, So in this Golden Silence I love you most of all💖✨.
#Copied✨

Joseph_Ali
 

And then sometimes it is very important to be quiet, not the sound of your sobs, not the screams of your falling tears, not the feeling of your sighing, not the faint sound of your heart beating with pain. Quiet absolutely quiet.
~Ali-writes~

Joseph_Ali
 

ہمیشہ سے میں ایسا انسان رہا ہوں جو بہت حساس تھا جو دوسرے کی غلطی کا ملبہ بھی اپنے سر لیتا تھا اور معافی مانگنے میں پہل کرتا تھا خواہ غلطی دوسرے کی ہی کیوں نہ ہو پر کب تک انسان ایک جیسا رہ سکتا ہے خاص کر تب جب وہ پوری قوت سے تگ و دو کرتا ہے اپنا سو فیصد دینے کا لیکن اگلا بندا اُس سے مطمئن نہیں ہوتا تو اُس وقت اُس انسان کے پاس خود کو تبدیل کرنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں بچتا کے خود کو ویسا بنا لے جسے کسی کی کوئی پرواہ نہیں، جو سب سے بیزار ہو چکا ہے اور تھک چکا ہے سب کو مطمئن کرتے کرتے
از قلم علی

Joseph_Ali
 

میرا خیال تھا کہ مجھے بغیر کُچھ کہے ہی سمجھ لیا جائے گا۔ یہاں کوئی خود کو نہیں سمجھ پاتا مُجھے کیا خاک سمجھیں گے

Joseph_Ali
 

حقیقت تلخ ہے، یہاں پیسے والے کو سلام کیا جاتا ہے پیسے سے رشتے خریدے جاتے ہیں پیسے سے جذبات خریدے جاتے ہیں اور ہاں کیا کہتے ہیں اسے وہ محبّت ہاں وہ بھی آجکل پیسے سے ہی خریدی جاتی ہے

Joseph_Ali
 

Doesn't matter how stronger we are, there's always a person who knows how to make us fragile.
~Ali-writes~

Memes & Satire image
J  : 😒 Resembling - 
Literally 😹
J  : Literally 😹 - 
Joseph_Ali
 

Eventually, gradually everything connect🍁❣️
-Ali writes-

Joseph_Ali
 

Life is too ironic to fully understand,it takes sadness to know what happiness is, Noise to appreciate silence, And absence to value presence.🍁

Joseph_Ali
 

Some have left you , but they left you with Allah. There is no greater gift than introducing someone to their creator.
~Ali-writes~