Damadam.pk
June66's posts | Damadam

June66's posts:

*اللّٰہ ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اُس کی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو تو ہمدرد ہوتے ہیں...!*

*یہی وہ جگہ ہے جہاں اللّٰہ انسان کو اُسکی اصل حقیقت سے رُوشناس کرواتا ہے...!*

*اس کے بعد انسان فقط اللّٰہ ہی سے اُمیدیں باندھتا ہے، صبر اور توکل کے راستے پر چل پڑتا ہے...!*

*اللّٰہ پھر انسان کو اپنی رحمت سے سیدھی راہ پر لے آتا ہے، اُسے اپنا قُرب نصیب فرما دیتا ہے اور اسکے سب درد و غم دُور فرما دیتا ہے...!*

*کیونکہ وہ اللّٰہ ہی ایسی ذات ہے جو کسی بھی حال میں اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتی...!*

*لہذا اپنی تمام تر اُمیدیں اُس واحد ربِ ذوالجلال سے وابستہ رکھیں جس سے نااٌمیدی اور بے وفائی کا کبھی تصور بھی نہیں کہا جا سکتا...!*
J  : *اللّٰہ ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آ کر وہ بے بس ہو جاتا ہے جہاں اُس - 
June66
 

Hi !
Friends how are you?

Funny post, fun post
J  : Just for fun - 
June66
 

AOA...
Good morning all friends..

June66
 

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا
اِتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناؤں
#مرشد

June66
 

جولوگ کرونا کی وجہ سے مہنگا سامان فروخت کر رہے ہیں وہ اس منافع سے اچھا سا کفن ضرور خرید لیں کیوں کہ موت صرف غریب کو نہیں آنی۔
💔💔

June66
 

وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے
خیر میری تو مسکراہٹ تھی
💔💔✔️

June66
 

Dear friends follow me to follow you back....

June66
 

تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی
چلو آٶ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاٶ

Funny post, fun post
J  : ....just for fun.... - 
June66
 

میں تو ہنس ہنس کے اسی بات پہ رودیتاہوں۔💯
مجھ سے روٹھے ہوئے رہتے ہیں منائے ہوئے لوگ💯💔
#muJii😍

June66
 

اردو کے کس مشہور شاعر کو " استعاروں کا بادشاہ " کہا جاتا ہے ؟
1۔ نجم الدین آبرو
2۔ الطاف حسین حالی
3۔ علامہ اقبال
4۔ مومن خان مومن

June66
 

کمالیہ کے نواحی گاؤں 54/2 ٹکڑا سے ایک اور کرونا وائرس کے مریض کی تصدیق۔😓😓😓
مریض کو THQ میں آئسولیٹ کر دیا گیا

Funny joke
J  : Manzoor h ...😂 - 
Funny joke
J  : Hy ma Kitna masoom ho ...😊😂 Mn Sahi kha... - 
*محبت سے دلوں کو تسخیر کیا کیجیئے*
*گر آپکو نہیں آتا۔۔تو ہم سے سیکھ لیجیئے*

🌸
J  : *محبت سے دلوں کو تسخیر کیا کیجیئے* *گر آپکو نہیں آتا۔۔تو ہم سے سیکھ لیجیئے*  - 
باہر  وبـا کا خوف ھے ، گھر میں بلا کی بھُوک 
کِس موت سے مروں میں ـــــ زرا رائے دیجئے
J  : باہر وبـا کا خوف ھے ، گھر میں بلا کی بھُوک کِس موت سے مروں میں ـــــ زرا - 
*دِل سے اُتـــرے ہوئے لوگ سامنے بھی کھڑے رہیں تو نظر نہیں آتے...!*
J  : *دِل سے اُتـــرے ہوئے لوگ سامنے بھی کھڑے رہیں تو نظر نہیں آتے...!* - 
June66
 

*لـوگـوں کـے سـاتـھ نیکــی کـرتـے رہـو،*
اس انتـظار میـں نــــہیں کـہ
*وہ تمہــاری نیکـی لـوٹـائیــں گـے*
بلکـہ اس يقيـن کـے سـاتـھ کـہ *اللہ تـعالٰـی*
*نیکـی کـرنـے والـوں کـو پسنـد کـرتـا ہـــے___*۔۔۔۔۔۔۔
.....
...
Good morning All friends😊

June66
 

سزا یہ ملی کہ آنکھوں سے چھین لی نیند اس نے
جرم یہ تھا اس کے ساتھ جینے کا خواب دیکھا تھا