Damadam.pk
June66's posts | Damadam

June66's posts:

June66
 

فریاد کر رہی ہیں ترسی ہوٸی نگاہیں.
دیکھے ہوۓ کسی کو بہت دن گزر گٸے!

June66
 

وہ نہ ملیں تو کیا ہوا...!!
" یہ عشق ہے ہوس نیہی...!!
" میں انہی کا تھا انہی کا ہوں...!!
" وہ میرے نہیں تو نہ سہی...!

June66
 

آخری خط بھی اس کا خالی تھا۔۔۔
اور ہم۔۔۔لڑ پڑے کبوتر سے۔
💔💔💔

June66
 

Follow me....
😊😊😊

Funny joke
J  : Haha ya Kia hoa th wasy ... - 
اس سے کہنا کہ وہ جو آبلہ پا ہوتا ہے،
رات ہونے سے اندھیرا بھی گھنا ہوتا ہے،

اب کے پلو سے نہیں دل سے گرہ باندھی ہے،
دیکھتی ہوں کہ کوئی کیسے جدا ہوتا ہے،

عین ممکن ہے مجھے تم بھی وہاں مل جاؤ،
آنکھ لگتے ہی جہاں خواب سرا ہوتا ہے،

دل اسی بات سے منکر ہوا جاتا ہے میرا،
وہ جو ہر زہر کی بوتل پہ لکھا ہوتا ہے،

اچھی لگتی ہے کھلی دھوپ میں بارش اس کو،
پھول سا چہرہ مسرت سے کھلِا ہوتا ہے،

ایک منظر ہے قیامت کا درِ خیمہ پر،
ایک محشر جو تہہ تیغ بپا ہوتا ہے،

میری آنکھیں کبھی دھوکہ نہیں کھاتی زہرا،
وہ کبھی پاس کبھی دور کھڑا ہوتا ہے،

copiedزہرا قرار
J  : اس سے کہنا کہ وہ جو آبلہ پا ہوتا ہے، رات ہونے سے اندھیرا بھی گھنا ہوتا ہے،  - 
Funny joke
J  : کیوں ڈر سے بند کرتی ہو آنکهيں 💕💕 یقين کرو کوئی چومنے سے نہيں مرتا💥💥😁 - 
Funny joke
J  : Haha Murshad g....😂😂 - 
Jhoti Ni suchi tareef krna ....😊
J  : Jhoti Ni suchi tareef krna ....😊 - 
Funny joke
J  : Hmm kis kis ki ya halat hoti h....😂😂 - 
Give your suggestions..😊
J  : Give your suggestions..😊 - 
اور بہت جلد مسجدیں آباد ہوں گئ۔
نمازِ شُکرانہ ادا کرنے کیلئے_____!!
انشاءالله❤️
J  : اور بہت جلد مسجدیں آباد ہوں گئ۔ نمازِ شُکرانہ ادا کرنے کیلئے_____!! - 
Social media post
J  : ^°• ♥💯✨🌸•°^ -اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا،جب تک اللّٰہ نہ چاہے"- 🦋  - 
Funny joke
J  : Ma such kh rha ho jhot Ni bolta...😂 - 
Funny joke
J  : Chlo sb answer do .... Jldi....😂 - 
Funny joke
J  🔥 : Kis kis ki fake id h....😂😂 Such a btana..... - 
Kia ya such h ....😊
Jhot Ni bolna..😊😊
J  : Kia ya such h ....😊 Jhot Ni bolna..😊😊 - 
June66
 

💗🌹💗🌼💗🌹💗🌼💗
```جیسے بارشیں فضا سے دھول مٹی صاف کرتی ہیں ایسے ہی``` *” استغفار “* ```روح سے گناہوں کو دھو دیتا ہے```
Good morning ....
All friends

*☆◇☆◇

*_《انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے ۔ آپکی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں...》_*
J  : *☆◇☆◇ *_《انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے ۔ - 
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا 
 تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
J  : کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے -