Damadam.pk
June66's posts | Damadam

June66's posts:

Funny joke
J  : June 66 is the best teacher...😂😂😂 Am I right....? - 
June66
 

*میں گمشدہ خیال ہوں ، میں حل شدہ سوال ہوں*
*میں عکس ناتمام ہوں ، میں عشق لازوال ہوں*💔🥀

Funny joke
J  : Mn Sahi kha n... 😂😂 - 
June66
 

_*
کبھی کبھی کسی ایک کو دِل سَے اُتارتے اُتارتے، ساری دُنیا دِل سے اُتر جاتی ہے....!!!
#Hadi

June66
 

*روبرو _ ملوگے تو قائل ہوجاوگے*
!!!!!....
*دور سے ہم ذرا مغرور نظر آتے ہیں *
#سیال

Apni apni suggestions do...
😊😊😊
J  : Apni apni suggestions do... 😊😊😊 - 
Good morning
J  : Good morning to all guyz... صبح بخیر۔۔۔ - 
آج ایک شخص نے بھوک ، افلاس اور بیروزگاری سے تنگ آ کر وزیراعظم ہاؤس گیٹ نمبر دو کے سامنے خود کو آگ لگا کے خودکشی کرلی۔۔!😭😭😭
J  : آج ایک شخص نے بھوک ، افلاس اور بیروزگاری سے تنگ آ کر وزیراعظم ہاؤس گیٹ نمبر - 
*✍🏻اگر عورت کو رونے کیلئے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے محتاج نہیں رہتی آپ ایک بار اسے دلاسہ نہ دو تو اگلی بار وہ کبھی آپکے سامنے اپنا بکھرا ہوا وجود لیکر نہیں آئے گی۔ ایک دفعہ وہ آپ کو کوئی بات سنانا چاہے اور آپ کہو ابھی مصروف ہوں پھر کسی وقت سنانا تو وہ بات کبھی بتائے گی ہی نہیں پھر یونہی آہستہ آہستہ وہ مضبوط ہو جاتی ہے پھر وہ ان سب رشتوں کے بغیر رہنا سیکھ لیتی ہے پھر وہ کسی کی محتاج نہیں رہتی اور وہ مضبوط ہو جاتی ہے۔*❤️💯

*✍🏻*
J  : *✍🏻اگر عورت کو رونے کیلئے کاندھا میسر نہ ہو تو وہ مضبوط ہو جاتی ہے محتاج - 
❤سمجھا ہی نہیں کبھی وہ میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔

میں نے ھر وہ لفظ کہا جس کا مطلب محبت تھا۔۔👏👏👏👏👏
J  : ❤سمجھا ہی نہیں کبھی وہ میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔ میں نے ھر وہ لفظ کہا جس - 
June66
 

سفید پوش بندہ راشن لینے سے بھی ڈر رہا ھے کیونکہ راشن دینے والا فوٹو بھی بنواتا ھے۔
بےشرم_لوگ💔
-Nawab❌

June66
 

وہ بھی رہتا ہے اب خود میں مگن۔۔۔🥀
میں بھی چپ چاپ سی رہتی ہوں۔۔۔😊
#___iffi🔥

June66
 

یہ جو تیری وفا کے گاہک ہیں
یہ ابھی دوسری دوکان میں تھے

June66
 

اگر زندگی میں کوئی کھوئی ہوئی چیز واپس مل رہی ہوتو کیا مانگو گے✨❤️☺️🥀
#_B O N G A W 👲🚀

Funny joke
J  : Tasveer sirf tawaja hasil krny kaliy th..... Thargi n bny.... 😂 - 
June66
 

راشــــــن تھما دیا کسی نے ، سلفی کے ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے ، غیـــرت سے مـــر گیا🥀🥀

Funny joke
J  : Haha dakho Kitna Acha hu m Achi Achi bty btata ho n... 😂😂😂😂 - 
Funny joke
J  🔥 : Farig betha th Socha ap ko koi km ki bt bta do... 😂😂😂 - 
Very deep lines ...
😍😍
J  : Very deep lines ... 😍😍 - 
Funny joke
J  : Sb apny hatho Oy stabilizer lagy...😂😂😂 -