Good morning 😊

💞🌿💞🌿💞🌿💞
*💞اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ💞*
*🌼 جمعہ کی سنتیں 🌼*
*💞🌿سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*
*💞🌿 غسل کرنا ۔*
*💞🌿 خوشبو کا استعمال ۔*
*💞🌿 صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*
*💞🌿 کثرت سے درود پڑھنا ۔*
*💞🌿 مسواک کرنا ۔*
*💞🌿 صدقہ کرنا ۔*
*💞🌿 خاموشی سے خطبہ سننا ۔،*
*💞🌿 دعا کا خصوصی اہتمام ۔*
🌼سورة الكهف🌼
💞🌿 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا 🌿💞
*جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*
*📗مستدرک حاکم [399\2]*
*📘 رواه بیہقی [249\3 ]*
💞🌿💞🌿💞🌿💞

#بہت_گہری_تھی_رات_لیکن_ھم_سوئے_نہیں
#درد_بھی_بہت_تھا_دل_میں_مگر_ھم_روئے_نہیں
#کوئی_نہیں_ھمارا_جو_پوچھے_ھم_سے_بھی
#جاگ_رھے_ھو_کس_لئے_اور_کس_لئے_سوئے_نہیں
نا تخت چاہیے نا تاج چاہیے
ایک کپ چائے تیرے ساتھ چاہیے__❤











کچھ تبدیلیاں..
✅آسمان کا رنگ بدل چکا ھے
✅دھوپ اور سورج میں بہت فرق پڑ گیا ہے ✅سورج زیادہ چمکدار ہو گیا ہے
✅دھوپ زیادہ روشن ھو گئی ہے کیونکہ ✅آسمان پر آلودگی ختم ھو گئی موٹر گاڑیاں ھوائی جہاز ٹرینیں فیکٹریاں بند ھونے سے ✅فضا صاف شفاف ھو گئی ھے.
✅ھوا خالص ھو گئی ہے جس کی وجہ سے ✅درخت پھول اور پتے زیادہ تندرست اور تازہ لگ رہے ہیں..
✅شور کم ھونے سے ایک سکون اور امن ھے لوگوں کی بھاگ دوڑ ختم ھونے کی وجہ سے ایک ✅سکون اور اطمینان سا ہے..
✅انسان بہت خالص ھوتے جا رہے ہیں
✅ایک انجانے خوف نے دنیا کے جلووں اور رنگینیوں سے متنفر سا کر دیا ہے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain